ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں مزید 13 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث سیل تعلیمی اداروں کی تعداد 35 ہوگئی۔

سکول میں بارشوں کے بعد پانی جمع ہونے کی شکایات پر صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے دورے جاری ہیں، سعید غنی نے ایگرو ٹیکنیکل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول نیو کراچی کا دورہ کیا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ نالا اوور فلو ہونے کے باعث علاقے کا سیوریج کا نظام تباہ ہوگیا، انتظامیہ پانی کی نکاسی کیلئے کوشاں ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 98 ہزار 142، سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 125، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 242، بلوچستان میں 13 ہزار 991، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 381، اسلام آباد میں 16 ہزار 33 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 472 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بنداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی)کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے،تعلیمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ترسیل کیلئے 8 ہزار جمبو طیاروں کی ضرورتکورونا وائرس کی ویکسین کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لیے بوئنگ 747 جیسا حجم رکھنے والے 8ہزار جہاز درکار ہوں گے۔ یہ بات انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 4 اموات ہوئی ہیں ، ملک بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 665 کیسز کی تشخیص - ایکسپریس اردو2 لاکھ 90 ہزار 760 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 936 رہ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 66 رہ گئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 169 ہو گئی ، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »