ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز ، چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ CoronaVirusPakistan coronavirus covid19

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 89 تک جا پہنچی۔ملک میں فعال کیسز 5 ہزار 936 رہ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 591 ہو گئی۔ دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 97 ہزار 946 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 37 ہزار 140 ، بلوچستان میں تعداد 13 ہزار 690 ہو گئی۔اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 ہزار 984, آزاد جموں و کشمیر 2441, گلگت میں 3297 ہو گئی،?ملک بھرکےاسپتالوں میں 97 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ،اسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1912...

ملک بھر میں 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں،ایم سی او سی کے مطابق اس وقت 995 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں نمایاں کمی کے بعد 15 اپریل سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دیے گئے ہیں جب کہ کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بھی معمول پر آرہی ہیں۔ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 97 لاکھ 30 ہزار 66 اور اس کے باعث ہونے والی اموات 9 لاکھ 39 ہزار 192 ہوچکی ہیں۔ متاثرین میں سے 2 کرڑو 15لاکھ 44 ہزار 716 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ متاثرین میں امریکا 67 لاکھ 88 ہزار 147 متاثرین کے ساتھ سرفہرست ہے اور 50 لاکھ 20 ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ بھارت دوسرے نمبر پر آچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے 7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئےکورونالاک ڈائون کےباعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے Pakistan Schools SchoolReopen Punjab Sindh KhyberPakhtunkhwa Balochistan Coronavirus COVID19Pakistan Shafqat_Mahmood pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 665 کیسز کی تشخیص - ایکسپریس اردو2 لاکھ 90 ہزار 760 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 936 رہ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دوسری لہر اسرائیل میں ملک گیر لاک ڈاون کا فیصلہاسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے ملک بھر میں رواں ہفتے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک ٹی وی بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی404 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی،404 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکول کھل گئے کورونا وائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 404 کیسز رپورٹ چھ امواتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوئی جسے مد نظر رکھتے ہوئے آج سے حکومت نے تمام تعلیمی ادارے ایس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »