پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی404 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی،404 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید6 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار 389 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں 2 لاکھ 90 ہزار 261 کورونا متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں اورایکٹیو کیسز کی تعداد 5 ہزار 774 رہ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 27 ہزار 277 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 29 لاکھ 95 ہزار 890 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 250 ہوگئی ہے۔ پنجاب 97 ہزار817، خیبرپختونخوا میں37 ہزار89، بلوچستان میں 13 ہزار621، اسلام آباد میں 15 ہزار962، آزاد جموں و کشمیر میں 2 ہزار426 اور گلگت میں 3 ہزار269 کیسز رپورٹ ہو چکے...

حکومت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے آرہا ہے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ جون کو سب سے زیادہ ایک سو تریپن اموات رپورٹ ہوئیں لیکن اب کورونا کا گراف تیزی سے نیچے آ رہا ہے۔پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو رجسٹرڈ ہوا اور ایک ہزاراموات 21 مئی تک ہوئیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کیسز میں اضافے کی رفتار کافی سست ہوچکی ہے لیکن پھر بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال کے اختتام سے قبل امریکیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کی جاسکتی ہے، فائزرمعروف دواساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اس سال کے اختتام سے قبل کمپنی امریکی عوام کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کردیگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کی تحسینکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تنہا قیدی کورونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا: مریم نوازتنہا قیدی کورونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا: مریم نواز MaryamNSharif Alleges Govt HamzaShahbaz Not Being Given Required Medical Attention president_pmln pmln_org Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دوسری لہر اسرائیل میں ملک گیر لاک ڈاون کا فیصلہاسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے ملک بھر میں رواں ہفتے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک ٹی وی بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر آ سکتی ہے; وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے باوجود خطرہ ظاہر کیا ہے کہ سردیوں میں ملک میں کورونا وائرس کی نئی شدید لہر آ سکتی ہے اس لیے ابھی ہمیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »