ترقی اور استحکام کے اہداف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترقی اور استحکام کے اہداف -

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آیندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم پی سی کا اجلاس یہاں 21ستمبر 2020کو منعقد ہوا جس میں افراط زرکی صورتحال،کورونا کے معیشت پر اثرات اور معاشی نموکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی میں اضافہ کو انتظامی مسئلہ قراردیا جو اس امرکا عندیہ ہے کہ مارکیٹ عوامل پر حکومت اور ملک کے معاشی ماہرین کا کوئی کنٹرول نہیں، جس کی جو مرضی ہے وہ بازاروں، مارکیٹوں اور ٹھیلوں پر سبزیوں،اجناس اور پھلوں کی جو قیمتیں مقررکریں انھیں کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں، پریس کانفرنس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ کاروباری طبقہ کو ایک ہزار 580 ارب کا پیکیج دیا ، ترسیلات اور پیداواری شعبہ نے بہترکارکردگی دکھائی ہے، مگر عوام اور صارفین کو ادارہ جاتی رپورٹوں اور...

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ہم نے کورونا کی وبا کے دوران معیشت کو سپورٹ کرنے کی اسکیموں کو شفاف بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ہاؤسنگ اسکیم معیشت کے لیے اہم ہے۔ ہاؤسنگ سیکٹرکی ترقی سے روزگار کے وسیع مواقع وابستہ ہیں۔ حکومت کی تمام ایجنسیاں ہاؤسنگ سیکٹرکے قرضوں کے لیے متحرک ہیں۔ تعمیراتی صنعت کے مطابق بینک اچھے پراجیکٹس تلاش کررہے ہیں اور اسٹیٹ بینک بھی ہاؤسنگ فنانس قرضوں پر پورا زور لگارہا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ حکومتی ادارے اور معاشی ماہرین اقدامات کررہے ہیں لیکن عوام کا مسئلہ ایک تصور اور توقعات کے...

کاغذوں پر ایک سے بڑھ کر ایک منصوبہ تیارکرکے پیش کیا جاتا ہے لیکن ان دو سالوں میں کتنے بڑے اقتصادی اور صنعتی منصوبے بنے اور ان کی تکمیل پر کون سی مانیٹرنگ ٹیم مامور ہے ،اس کا کچھ پتا نہیں، مہنگائی ہی کو لیجیے، 22 کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں غربت اور بیروزگاری کی شرح اعصاب جھنجوڑکر رکھ دیتی ہے۔ ملک کی مارکیٹوں میں اشیائے ضرورت کی تلاش میں جانے والے گرانی کا سن کر پریشان ہوجاتے ہیں، دوائیوں کی قیمتیں دسترس سے باہرہیں، ماہر ڈاکٹروں، پروفیسرز نے مریضوں کو دیکھنے کی فیسیں تین ہزار مقررکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرکوٹ: بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کے خلاف مظاہرہعمرکوٹ (سید ریحان  شبیر )پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کےخلاف مودی سرکار کےخلاف ہندو پنچائت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کی تفصیلات طلب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کی تفصیلات طلبسپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوائر حملے کے ملزم طلحہ ہارون کو تا حکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک ٹائمز اسکوائر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے: چودھری پرویزالٰہیسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے، نوازشریف کی ڈان لیکس والی ٹیم پارٹی پر حاوی ہے۔ انہوں نے اپنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے: چودھری پرویزالٰہیسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے، نوازشریف کی ڈان لیکس والی ٹیم پارٹی پر حاوی ہے۔ انہوں نے اپنے اور آپ کے اقتدار کی بھی. Saari Pakistani Qoom fooj hai.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاستدانوں کا کام فوج کے ذمے اور وزیر اعظم عمران خان منطق کی تلاش میں!!!!!سیاستدانوں کا کام فوج کے ذمے اور وزیر اعظم عمران خان منطق کی تلاش میں!!!!! فوج کا ملک کے سیاسی عمل میں کوئی کردار نہیں ہے نہ ہی نیب، انتخابی اصلاحات اور دیگر معاملات میں کوئی عمل دخل ہے mac61lhr PakArmy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »