\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0634\u0648\u06af\u0631 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc\u0632 \u062a\u0631\u0645\u06cc\u0645\u06cc \u0622\u0631\u0688\u06cc\u0646\u0646\u0633 2020 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے شوگر فیکٹریز ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:پنجاب حکومت نے شوگر فیکٹریز ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری کردیا،گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر 3 سال قید اور50 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔

شوگر مافیا کو کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام سامنے آیا ہے،صوبائی حکومت نے شوگر فیکٹریز ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری کردیا،آرڈیننس کے ذریعے پنجاب شوگر فیکٹریز ایکٹ 1950 میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ ترمیمی آرڈیننس کے تحت کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر اور غیر قانونی کٹوتی پر 3 سال قید اور 50 لاکھ جرمانہ ہوگا،شوگر مل گنے کی وصولی کی باضابطہ رسید جاری کرنے کی پابند ہوگی،گنے کے واجبات کاشتکار کے اکاؤنٹ میں بھیجے جائیں گے،کنڈہ جات پر شوگر مل کے ایجنٹ باضابطہ رسید جاری کرنے کے پابند ہوں گےاورملزم کی جانب سے کسانوں کو کچی رسید جاری کرنا جرم ہوگا۔

آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ کین کمشنر کو کاشتکاروں کے واجبات کا تعین اور وصولی کا اختیار دیا گیاہے ،واجبات کی وصولی بذریعہ لینڈ ریونیو ایکٹ کی جاسکے گی،کاشتکاروں کے واجبات ادا نہ کرنے پر مل مالک گرفتار اور مل کی قرقی کی جاسکے گی،ڈپٹی کمشنرز گرفتاری اور قرقی کے احکامات پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق،گنے کی کرشنگ تاخیر سے شروع کرنے پر 3 سال قید اور یومیہ 50 لاکھ جرمانہ ہوگا،شوگر فیکٹریز ایکٹ کے تحت جرم ناقابل ضمانت اور قابل دست اندازی پولیس بنا دیا گیااورمقدمات کی سماعت مجسٹریٹ درجہ اول سے سیکشن 30 کے مجسٹریٹ کو منتقل کردیئے گئے ہیں،شوگر فیکٹریز ایکٹ میں ترامیم سے گنے کے کاشتکاروں کے حقوق کا تحفظ ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u0648\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0679\u06cc\u06a9\u06c1 \u0644\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062aحکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ یہ تحقیق ضرور کرتے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!! تشویشناک نمبر پولیو آرسینک سے ہوتا ہے، کسی وائرس سے نہیں. دنیا کی کوئی بیماری کسی وائرس سے نہیں ہوتی! سارا ویکسین بیچنے کا دھندہ ہے! پولیو کی اصل وجہ پہلے آرسینک سے بنے کیڑے مار زہریلے زرعی اسپرے تھے اور اب اسکی وجہ آرسینک سے بھرپور پولیو کے قطرے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »