\u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u0648\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0679\u06cc\u06a9\u06c1 \u0644\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062a

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا صادق نے ایسے ہی خدشات کا اظہار کیا، انہوں نے خبردار کیا کہ ‘یہ منتقل ہونے والی بیماری ہے’، اگر ہم نے اسے ابھی نہیں روکا تو بین الاقوامی برادری ہم پر سفری پابندیاں عائد کرسکتی ہے اور ہم عمرہ اور حج سے بھی محروم ہوسکتے ہیں’۔ EndPolio

عالمی ادارہ صحت نے 25 اگست کو اعلان کیا تھا کہ افریقہ پولیو وائرس سے پاک ہوگیا ہے لیکن یہ خبر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی کیوں کہ دنیا کی توجہ نوول کورونا وائرس کی جانب تھی، حقیقت تو یہ ہے کہ دنیا کے غریب ممالک، عالمی کوششوں کی مدد سے، پولیو وائرس کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئے۔

اس لیے مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے اور اس سے عوامی رائے میں تبدیلی لا کر ہی نمٹا جا سکتا ہے، خطرہ یہ تھا کہ اگر بروقت معلومات عوام تک نہیں پہنچائی جائیں تو پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جیسا کہ واٹس اپ گروپس پر پولیو رضا کاروں اور ان کے تحفظ پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں کے حوالے سے سازشی نظریات کے پھیلاؤ کی وجہ سے حملوں کے خطرات موجود تھے۔2015 میں حکومت نے ملک میں پولیو ویکسین کے حوالے سے پھیلی بڑی افواہ کہ یہ حلال نہیں ہے کو دور کیا، اس کے لیے پاکستان میں ڈرگ...

ڈان ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کراچی کے ایک عالم مولانا عمر صادق نے کہا کہ ویکیسن کے حلال ہونے میں کوئی ابہام موجود نہیں، انہوں نے 2015 میں ہونے والے ویکسین کے ٹیسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘پاکستان میڈیکل بورڈ اس کی وضاحت کرچکا ہے’۔مزید پڑھیں:انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ‘تمام مسالک کے علما نے اسے حلال قرار دیا ہے۔۔۔ متعدد فتوے جاری کیے جاچکے ہیں کہ وائرس سے بچوں اور دیگر کے تحفظ کے لیے ویکسینیشن لازمی...

کیا ویکسین مسلمانوں کے خلاف سازش ہے سے متعلق زیر گردش افواہوں پر مولانا صادق نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ‘ویکسین کے خلاف جو بھی کیا جا رہا ہے وہ پروپیگنڈا ہے۔۔۔ اس بیماری کی ویکسین کی ضرورت پر میں کئی سالوں سے لوگوں کو اس حوالے سے تعلیم دینے کی کوشش کررہا ہوں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ رب العزت کی قسم ابھی تک دل نھی نھی مان رھاھے بلکہ جھوٹ ھے اورسراسرجھوٹ ھے فراڈھے دھوکہ اوراب ظلم کے اوپرظلم کرونابھی مسلط ھوگی

لیکن حکومت کے کرایے پر لئے گئے ترجمان اس پر کبھی بھی کوئی بیان نہیں دیگا

SHABAZGIL Kashmir kha gay.. polio fund kha gay...

تنظیم سازی مکمل ھو جائے تو گھبرانا نھی رزلٹ آجائے گا

حکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ اب تو WHO خود مانتی ہے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!!

پولیو آرسینک سے ہوتا ہے، کسی وائرس سے نہیں. دنیا کی کوئی بیماری کسی وائرس سے نہیں ہوتی! سارا ویکسین بیچنے کا دھندہ ہے! پولیو کی اصل وجہ پہلے آرسینک سے بنے کیڑے مار زہریلے زرعی اسپرے تھے اور اب اسکی وجہ آرسینک سے بھرپور پولیو کے قطرے ہیں.

تشویشناک نمبر

حکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ یہ تحقیق ضرور کرتے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc\u0646\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u0627\u062a\u0646\u06cc \u0628\u0691\u06be \u06af\u0626\u06cc \u06a9\u06c1 \u062c\u0627\u0646\u0648\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0627\u06a9\u06be\u0627\u0646\u0627\u0628\u06be\u06cc \u0686\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »