\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز :نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو گرین سگنل مل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریزکھیلنے کی اجازت دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کورواں سال کےآخر میں نیوزی لیڈڑ کا دورہ کرنا ہےجہاں وہ 2ٹیسٹ اور3ٹی20میچز کھیلےگی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز حکومت کے طے کردہ پروٹوکولز کےتحت کھیلی جائے گی، سیریزکا شیڈول آئندہ ہفتے جاری ہوگا۔ کورونا وائرس کی نئی لہرکی وجہ سے نیوزی لینڈ نےغیرملکیوں کیلئےاپنےبارڈرزبند کررکھےہیں،نیوزی لینڈ موجودہ حالات میں انٹرنیلن کرکٹ کی میزبانی کرنےوالاتیسراملک ہوگا۔

اس سے قبل انگلینڈنے ویٹز انڈیز،پاکستان اور آسٹریلیاکیخلاف سیریز کی میزبانی جبکہ پاکستان آئندہ ماہ زمبابوے کیخلاف سیریزکی میزبانی کرنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc\u0646\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »