\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایک کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اشارہ دیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے تفصیلی فیصلے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ DawnNews

ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا تفصیلی فیصلے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ فوٹو بشکریہ سپریم کورٹ ویب سائٹ

عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے 11 اکتوبر 2018 کو جج کے عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفکیشن کے خلاف اپیل پر سماعت ہورہی تھی۔سماعت کے آغاز میں جسٹس عمر عطا بندیال نے حامد خان سے کہا کہ وہ بینچ کو مطمئن کریں کہ آئین کے آرٹیکل 211 کی پابندیوں کو کیسے عبور کریں جو کسی بھی عدالت کے سامنے سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعہ کی جانے والی کارروائی اور اس کی صدر کو بھیجی گئی رپورٹ اور آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت جج کی برطرفی کو چیلنج کرنے پر پابندی عائد کرتی...

افتخار محمد چوہدری کے کیس میں کہا گیا تھا کہ صدر کو ریفرنس بھیجنا اور جوڈیشل کونسل کی رپورٹ میں غلط حقائق بیان کیے گئے ہیں۔عدالت کا کہنا تھا کہ 'یا تو حامد خان اس فیصلے کا انتظار کرسکتے ہیں جس کا جلد اعلان کیا جارہا ہے'۔ اس سے قبل 13 فروری کو بینچ نے وکیل کو بتایا تھا کہ سابق جج شوکت صدیقی کی اپیل میں اٹھائے گئے نکات اوورلیپ ہیں اور جسٹس عیسیٰ کی جانب سے اٹھائے گئے نکات کی طرح تھے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »