\u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u0627\u062a\u0646\u06cc \u0628\u0691\u06be \u06af\u0626\u06cc \u06a9\u06c1 \u062c\u0627\u0646\u0648\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0627\u06a9\u06be\u0627\u0646\u0627\u0628\u06be\u06cc \u0686\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے زیادہ کیا ہوگا کوئی بھی اپنے آپ کوبدلنے کیلئے تیارنہیں، اسلام آبادہائیکورٹ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:چڑیا گھرمیں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کرپشن اس حد تک آگئی ہے کہ جانوروں کے کھانے کوبھی چوری کیا جا رہا ہے۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے چیئرمین وائلڈ لائف بورڈ سے استفسارکیا کہ ہاتھی اورریچھوں کا کیا بنا؟ جس پر چیئرمین وائلڈ لائف بورڈنے بتایا کہ معائنے کے بعد ہاتھی کوسفرکیلئے بالکل فٹ قراردیا گیا، ہاتھی کو ہر صورت کمبوڈیا بھیجنا ہی پڑے گا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہاکہ اس معاشرے میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، چڑیا گھرمیں جانوردکھانے کی بجائے تھیٹرمیں ڈرامے دکھائیں، یہ عدالت فیصلہ دے چکی کہ اب چڑیا گھرہوہی نہیں سکتا، بچوں میں ہمدردی پیدا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc\u0646\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »