ہینگ کے استعمال کے حیرت انگیز فوائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمانہ قدیم سے دوا کے طور پر استعمال کی جانے والی ہینگ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات کی حامل ہے... مزید پڑھئے: DailyJang

پسلی کے درد میں عمدہ ہینگ باریک پیس لیں اور انڈے کی زردی میں ملا کر لیپ کریں، پسلی کے درد میں آرام آئے گا ۔کافور، ہینگ، پیپر منٹ اور سونٹھ کو باریک پیس کر عرق گلاب میں ملا کر لیپ بنا لیں اور اس لیپ کو سر پر لگا کر ہلکے ہاتھ سے مسا ج کریں تھوڑی دیر میں سر کے درد میں آرام محسوس کریں گے۔پیٹ کے درد،قے، جگر کا ورم، بد ہضمی، گردے کا درد، بھوک کی کمی ہو یا پیٹ میں گیس ہو تو ہینگ گرم پانی کے ساتھ کھانے سے پیٹ کا ہر طرح کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔جن افراد کو معدہ کمزور اور بار بار معدے کی کارکردگی متاثر...

کالی مرچ، ہینگ، نیم کے خشک پتے اور لاہوری نمک ہم وزن لے کر باریک پیس لیں، ہفتے میں دو بار اس منجن کا استعمال کریں، نہ دانت میں کیڑا لگے گا اور نہ ہی ٹھنڈا گرم لگنے کی شکایت ہو گی ۔ کسی کی بات بری لگ جانے یا کوئی کام حسبِ منشا نہ ہونے پر اگر موڈ خراب ہو جائے تو اُسے چند منٹوں میں کچھ آسان سے طریقے اپنا کرخوشگوار بنایا جا سکتا ہے۔

دانت کا رد میں ختم کرنے کے لیے ایک کپ پانی میں دو چٹکی ہینگ اور دو لونگیں ڈال کر ابال لیں اور اب اس پانی سے کلی کریں، دانت کے درد میں آرام آئے گا۔کتے کے کاٹےکا علاج ایک ماشہ ہیرا ہینگ کو عرق گلاب میں حل کر کے روزانہ پلائیں، ہینگ کو پانی میں گھول کر پاگل کتے کے کاٹے پر لگانے سے آرام آتا ہے ۔ہینگ کو پیس کر چیونٹیوں کے سوراخ میں ڈالنے سے چیونٹیاں بھاگ جاتی ہیں، کچن کے کیبنٹس کے کونوں میں بھی ہینگ لگانے سے چیونٹیاں اور لال بیگ نہیں آتے۔اکثر بچوں کے کان میں درد رہتا ہے اور بڑوں کو بھی نزلہ جم جانے کی وجہ سے کان کے درد کی شکایت رہتی ہے، ایسے میں ہینگ کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے ۔ایک تولہ ہینگ، ایک تولہ سونٹھ اور ثابت دھنیا پیس کر ایک کلو پانی اور آدھا پاؤ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں بھارت کی 4 اداکارائیں طلب - Entertainment - Dawn Newsواہ جی اچھا جی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں دپیکا پڈوکون بھی شامل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں دپیکا پڈوکون بھی شامل - Entertainment - Dawn Newsلاحول ولا پيچھا چھوڑو يار ان کا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انسداد پولیو مہم : دنیا کے ایک کروڑ سے زائد بچوں کو معذوری سے بچالیا گیا -پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے ہنگامی اقدام کے بعد سال 1988ء سے لے کر اب تک پولیو کے خلاف جاری عالمی جنگ میں گراں قدر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LetsEradicatePolio
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نافرمان بیٹوں کے گھر سے نکالنے پر والد نے عدالت سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردوبیٹوں نے کاروبار تباہ کر دیا، عدالت ملزمان کو سخت ترین سزا دے، والد کی درخواست 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، کلفٹن کے گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش بر آمدکراچی، کلفٹن کے گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش بر آمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »