ریا چکر بورتی نے نارکوٹکس بیورو کے سامنے کم از کم 28 بولی وڈ شخصیات کے منشیات استعمال کرنے کے حوالے سے بتایا تھا — فوٹو: پنک ولا
انہیں رواں برس جون میں خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت کے لیے منشیات کا بندوبست کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔اداکارہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب انہوں نے نارکوٹکس بیورو کے سامنے تفتیش میں اعتراف کیا تھا کہ سشانت سنگھ راجپوت کے لیے منشیات کا بندوبست کرتی تھیں اور یہ کہ اداکار کی رہائش گاہ پر منشیات استعمال کرنے کی پارٹیاں بھی ہوتی تھیں۔
ریا چکربورتی نے جن 28 شخصیات کے حوالے سے نارکوٹکس بیورو کو بتایا تھا ان میں سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان، اداکارہ راکول پریت سنگھ اور ڈیزائنر سیمون کھمباٹا کے نام بھی شامل تھے۔ کرشمہ پرکاش کو تفتیش کے لیے این سی بی کی جانب سے طلب بھی کیا گیا تھا تاہم اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی صحت کی وجہ سے 25 ستمبر تک استثنیٰ حاصل کرلیا ہے۔
اس پارٹی میں دپیکا پڈوکون کے علاوہ سوناکشی سنہا، سدھارتھ ملہوترا اور ادیتیہ رائے کپور بھی شریک تھے جو ممبئی میں لوئر پیرل میں واقع ریسٹورنٹ میں ہوئی۔کے مطابق اب یہ ہائی پروفائل پارٹی بھی منشیات کیس میں این سی بی کے سامنے آگئی ہے اور ایجنسی کی جانب سے پارٹی کی ویڈیو کی فوٹیج کی تفتیش کا امکان ہے۔
لاحول ولا پيچھا چھوڑو يار ان کا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں دپیکا پڈوکون بھی شامل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »