انسداد پولیو مہم : دنیا کے ایک کروڑ سے زائد بچوں کو معذوری سے بچالیا گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے ہنگامی اقدام کے بعد سال 1988ء سے لے کر اب تک پولیو کے خلاف جاری عالمی جنگ میں گراں قدر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LetsEradicatePolio

اسلام آباد : پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے ہنگامی اقدام کے بعد سال 1988ء سے لے کر اب تک پولیو کے خلاف جاری عالمی جنگ میں گراں قدر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

سال 1988ء سے اب تک 200 سے زائد ممالک،2 کروڑ رضاکاروں کے غیرمعمولی تعاون اور20ارب ڈالر کی بین الاقوامی مالی امداد کے ذریعےتقریباَ 5.2ارب بچوں کو پولیو کے خلاف حفاظتی حصار فراہم کیا جاچکا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ 1کروڑ سے زائد ایسے بچے جو کہ ممکنہ طور پر اس مرض کے باعث معذوری کا شکار ہوسکتے تھے وہ آج پولیو کے خاتمے کے لیے جاری اس پروگرام کے باعث صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔

اس طرح پولیو پروگرام کی سرگرمیوں کے دوران وٹامن- اے کے منظم انتظام کی مدد سے 15لاکھ سے زائد بچوں کی زند گیاں بچا لی گئی ہیں۔ اس بات کے قوی امکانات موجود ہیں کہ جب تک ان بقایا رہ جانے والی آماجگاہوں سے پولیو جیسے موذی مرض کا مکمل خاتمہ نہیں کر لیا جاتا، دنیا بھر میں بچوں کی زندگیوں کو ممکنہ طور پرلاحق خطرات کے سائے منڈلاتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری -کراچی / کوئٹہ / گلگت بلتستان / چنیوٹ : وطن عزیز کے ننھے پھولوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LetsEradicatePolio Polio DoBoondPakistankiKhatir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانا محفوظ عمل ہے -بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانا محفوظ عمل ہے ARYNewsUrdu DoBoondPakistankiKhatir LetsEradicatePolio Polio
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت سے ملاقات میں کون سے سیاسی رہنما موجود تھے؟ شیخ رشید نے بتادیاشیخ رشید احمد نے کہا کہ آرمی چیف نے سیاسی رہنمائوں سے کہا کہ پولنگ اسٹیشن کے باہر فوجی اس لیے کھڑے ہوتے ہیں کہ آپ بُلاتے ہیں، آپ لڑتے جھگڑتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر سے ستائی تھیٹر اداکارہ آفرین خان نے عثمان بزدار سے تحفظ کی اپیل کردیلاہور(ویب ڈیسک) تھیٹر آرٹسٹ آفرین خان نے شوہر کی جانب سے تشدد کیے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کے حوالے سے پریشان کن انکشافکرونا وائرس کے حوالے سے نئی نئی تحقیقات اور تجربات سامنے آرہے ہیں، حال ہی میں ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار افراد کو صحتیاب ہونے کے بعد بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ملاقات کے حوالے سے شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے قبل پارلیمانی لیڈرز کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ملاقات ہوئی جس کی بازگشت میڈیا کے 🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو SirajOfficial کےدعوےکی توثیق CMShehbaz نے بھی کردی مگر سابق وزیراعلی نےحقیقت کوتوڑمروڑدیا سچ بات وہی ہےجو JI کےسربراہ نےعسکری قیادت کےحوالےسےکہی کہ ن اور PPP گلگت بلتستان ایشوکوموخرکرناچاہتی ہیں سوال یہ ہے قومی امور سےزیادہ اہمیت انکی ذات کی ہے؟ COAS APC .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »