\u0633\u062c\u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u0644\u0627\u0646\u06c1 \u0679\u06cc\u0644\u0646\u0679 \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0631\u0646\u0644\u0633\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688\u0632 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سجاس کے تحت کراچی میں سالانہ ٹیلنٹ اور جرنلسٹس ایوارڈز کا انعقاد۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates SJAS MoinKhan MurtazaWahab

آج نیوز کے اسپورٹس ایڈیٹر ارشاد علی، سابق کپتان معین خان کے ہاتھوں بہترین اسکرپٹ رائٹر کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت کراچی میں سالانہ ٹیلنٹ اور جرنلسٹس ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ ٹیلنٹ کی ہر سطح پر پذیرائی ایتھلیٹس کی کامیابی ہے۔ سندھ اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز کراچی میں سجاس کے تحت سالانہ راشد صدیقی ٹیلنٹ اور سجاس ایوارڈز کی تقریب اور کوویڈ نائنٹین کے کھیلوں پراثرات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں 7 ایتھلیٹس کوٹیلنٹ ایوارڈ، 5 کو اسپیشل ایوارڈ، 12 جرنلسٹس کو مختلف پیشہ وارانہ کٹیگری میں ایوارڈز دیئے گئے۔ آج نیوز کے اسپورٹس ایڈیٹر ارشاد علی کو بہترین اسکرپٹ رائٹر کا ایوارڈ ملا۔ سجاس گولڈ میڈل کراٹے کوئن کلثوم ہزارہ کے نام رہا۔ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب کو سجاس کی اعزازی ممبر شپ دی گئی۔ تقریب میں قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ نے بھی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u0626\u0644 \u06af\u06be\u0648\u0634 \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0627\u0646\u0648\u0631\u0627\u06af \u06a9\u0634\u06cc\u067e \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0646\u06d2 \u06a9\u0633\u06cc \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc\u060c \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631لیکن آپ سب ہماری لسی کے پیچے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0646\u06d2 \u06a9\u0633\u06cc \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc\u060c \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u0648\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0679\u06cc\u06a9\u06c1 \u0644\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062aحکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ یہ تحقیق ضرور کرتے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!! تشویشناک نمبر پولیو آرسینک سے ہوتا ہے، کسی وائرس سے نہیں. دنیا کی کوئی بیماری کسی وائرس سے نہیں ہوتی! سارا ویکسین بیچنے کا دھندہ ہے! پولیو کی اصل وجہ پہلے آرسینک سے بنے کیڑے مار زہریلے زرعی اسپرے تھے اور اب اسکی وجہ آرسینک سے بھرپور پولیو کے قطرے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 '\u0646\u0627\u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u0631\u0648\u06cc\u06d2' \u067e\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0637\u0645\u06cc\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 \u0633\u0628 \u0627\u0646\u0633\u067e\u06a9\u0679\u0631 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »