’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالتی کی پیش کش دہرائی ہے

Getty Images

'کشمیر ایک طویل عرصے سے بہت سے لوگوں کے پہلو میں ایک کانٹے کی طرح ہے' صدر ٹرمپ نے یہ بات پاکستان پر دہشت گردی کو ہوا دینے کے الزام کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے اس سوال کا جواب اس بات سے شروع کیا کہ ان کے وزیر اعظم عمران خان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ان دونوں حضرات، وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم خان سے ان کے اچھے تعلقات ہیں۔

یہاں انھوں نے انڈیا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا نے جرتمندی اور بہادری کا ثبوت دیتے ہوئےدہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکی صدر کشمیر سے کرفیو تو ختم کروا کے جاتے۔ اگر کشمیر کے مسئلے پر اتنا سنجیدہ ہے تو بھارت کو پریشرائزڈ کیوں نہیں کرتا؟ کشمیر

Dont want this idiot's mediation. Hes not in muslims . He is anti muslim

Trump praising Pakistan at a rally in India is a clear sign he will not betray Pakistan. He is the best American president Friend Pakistan has ever had!

That's nice that's the real basic it's a big statement specially from Trump in India it's a real worst scenario for PM Modi totally failed to deliver just divide the whole nation already change the secular face of India it's a nice clear bold stance from Trump specially in India.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدرکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پھر پیشکشامریکی صدرکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پھر پیشکش realDonaldTrump Pakistan India KashmirIssue Arbitrator Offer PMOIndia narendramodi ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر ضرور بات کریں گے،وزیرخارجہ'کشمیرکی اہمیت سے کوئی انکارنہیں کرسکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے ایک حالیہ رپورٹ میں انڈیا کی جانب سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر 'ثالثی کے دعوؤں‘ سے منسلک کیا ہے۔ this is because of U ImranKhanPTI your unscheduled visit to US n Truimph’s immature shout on Kashmir led India to revoke article 370 n 35A U handed narendramodi in his previous elections, that Modi will sort n solve this Kashmir issue. U are simply a butcher, U axed Kashmiris Donald trump must talk about medaitor between two countries to solve this issue because human siege in jummu kashmair for long 2 months and open air prison for 80 lakh muslims its really unhuman اس سے بیوقوف سوچ شاید ہی کہیں اور لکھی گئی ہو۔۔۔۔۔یہ ہندوتوا کا نظریہ کیا پچھلے سال آیا تھا۔۔۔۔۔؟اور ٹرمپ نے ثالثی کا کہا تھا نہ کہ قبضے کا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔ اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں... as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »