آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات کرنے والے وفد کا تعلق بلجیم، چیک ریپبلک، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، پولینڈ، رومانیہ، سپین، سویڈن، ڈپٹی ہیڈ آف مشن فرانس اور ہنگری، آسٹریا، اور ڈنمارک سے تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران افغان مفاہمتی عمل اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو کے نفاذ کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضیاء الحق کی ہلاکت امریکی سازش تھی، سابق آرمی چیفضیاء الحق کی ہلاکت امریکی سازش تھی، سابق آرمی چیف SamaaTV Wats new in ths we knw ths درست۔ ھور چوپو۔باربار امریکہ کی گود میں بیٹھنے کی کیا ضرورت ھے۔ایمانداری سے قانون کی پاسداری کرتے ھوئے ھر محکمہ کرپشن سے پاک ھونے کاجہادکرے۔معاشی و اقتصادی بہتری پیداکریں۔خود کفیل ھوجائیگاپاکستان۔پھر کسی کو جرآت نہ ھوگی ھماراماسٹر بننے کی بلکہ فرینڈ بنے ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاںپاکستان فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے جہاں انھوں نے گذشتہ سال انڈین پائلٹ ابھینندن کے گرائے جانے والے جہاز سے ملنے والے چاروں میزائیل اور بقیہ پرزوں کی نمائش کی۔ 👍 PMOIndia narendramodi IndianAirforce_ India IndianArmy Indian PAF zindabad What are shame for Indian Air Force and what are non professional Pilots they have
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Congratulations both officers PN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی Pakistan PakNavy Promotion ZahidIlyas FaisalRasulLodhi PakArmy pid_gov MoIB_Official dgprPaknavy OfficialDGISPR ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »