کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر پر ثالثی کے دعوے آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنے؟

Getty Images

اس بیان کے بعد انڈیا میں اتنا سخت ردِعمل دیکھنے میں آیا کہ انڈیا کی وزارتِ خارجہ کو وضاحت دینی پڑی کے ایسی کسی قسم کی درخواست نہیں کی گئی ہے۔اس پیشکش میں انھوں نے کہا کہ ’اگر میں کرنا چاہوں، اگر وہ چاہیں تو میں ضرور مداخلت کروں گا۔‘ کروشٹاٹ کے مطابق مودی گورنمنٹ کے اس فیصلہ کے محرکات میں سے ایک ’افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا بھی ہو سکتا ہے کیونکہ انڈیا اس عمل کو خطے میں عدم استحکام کا باعث سمجھتا ہے۔‘

ماہرین کا ماننا ہے کہ انڈیا کی جانب سے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کا خاتمہ حیران کن نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ بی جے پی کی جانب سے الیکشن مہم میں کیے جانے والے وعدوں میں سے ایک تھا اور نریندر مودی اس بار ایک بڑی اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئے تھے۔ ’اس پیشکش سے انڈیا اور پاکستان دونوں پریشان ہوئے۔ انھیں صدر بنے ابھی تین برس گزرے ہیں اور انھوں نے یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ انتہائی غیر متوقع فیصلے کر سکتے ہیں۔‘جنوبی ایشیا پر نظر رکھنے والے ایک محقق کے مطابق اگر آپ کو امریکہ کی مستقبل میں پالیسی کے حوالے سے جاننا ہے تو اس کا افغان امن عمل میں کردار اور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی موجودگی کے حوالے سے مؤقف اہم ہو گا

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے انڈیا کو کشمیر پر اپنی خیالات سے آگاہ کیا بھی تو ایسا ذاتی حیثیت میں کیا جائے گا۔ ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ انڈیا میں یہ ڈر بھی ہے کہ کہیں صدر ٹرمپ سکرپٹ سے ہٹ کر بات نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ایک بات ہےکہ چِلاکر ہُوکم دینا اور خود وہاں پر جانا دونوں کافی آلگ ہیں شکری

کیا آپ لوگوں کو نہیں لگتا کہ ان کا اس طرح پکڑ کر رکنا وہ بھی دونوں ہاتھوں سے کہ گہر ناجائے پھر بھی ان پر اعتماد ہے کہ یہ کھوچ کر پائیں گا مجھے نہیں لگتا شکریہ

جی ایسا ہی ہوا ہے امریکہ ہے اشاروں پر ہی مودی نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ کیونکہ امریکین کہتے کچھ کرتے کچھ۔

خوشامد مودی سے سیکھو

world must know corona virus has struck India too very badly . news are suppressed for political reasons . a huge red sign . IndiaHidingCoronaStrike CoronavirusOutbreak

اللہ ان دونوں(مودی اور ٹرمپ) کو برباد فرمائے آمین

کشمیر کشمیریوں کا ہے اور رہے گا،فری کشمیر نو انڈیا نو پاکستان

اس سے بیوقوف سوچ شاید ہی کہیں اور لکھی گئی ہو۔۔۔۔۔یہ ہندوتوا کا نظریہ کیا پچھلے سال آیا تھا۔۔۔۔۔؟اور ٹرمپ نے ثالثی کا کہا تھا نہ کہ قبضے کا۔۔۔۔۔۔

Donald trump must talk about medaitor between two countries to solve this issue because human siege in jummu kashmair for long 2 months and open air prison for 80 lakh muslims its really unhuman

this is because of U ImranKhanPTI your unscheduled visit to US n Truimph’s immature shout on Kashmir led India to revoke article 370 n 35A U handed narendramodi in his previous elections, that Modi will sort n solve this Kashmir issue. U are simply a butcher, U axed Kashmiris

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کی صدر مملکت سے ملاقات، کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائیدلاہور: بالی ووڈ اداکار اور بھارتی سیاست دان نے کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے خلاف آواز اٹھا دی۔صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بھارتی سیاست دان شترگھن سنہا نے لاہور میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف ع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ زیادتی کے ملزم جج کی امریکا سے ڈی این کرانے کی درخواستسیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم جج نے درخواست کی ہے کہ زیادتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکتآٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکت Pakistan PresidentArifAlvi AddressedCeremony FountainHouse Lahore pid_gov ArifAlvi PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کامسئلہ پا کستان اوربھارت کے درمیان تجارتی تعاون میں سب سے بڑی کاوٹ ہے:وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیر کامسئلہ پا کستان اوربھارت کے درمیان تجارتی تعاون کی راہ میں سب سے بڑی کاوٹ ہے۔ تفصیلت کے مطابق بیلجیئم کے ٹیلی ویژنوی ٹی آر کو دیئے گئے ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »