FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے! عمران حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ان اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنارہی ہے۔اس کے لئے اقدامات کو سراہا جارہا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan FATF MoIB_Official pid_gov Pakistan

ہوچکا ہے جو پرچی کی مدد کے بغیر فرفرگفتگو کرتا ہے اور مخاطب کو مبہوت بنادیتا ہے۔وزیر اعظم کا منصب انہوں نے فقط ڈیڑھ سال قبل سنبھالا تھا۔ اس مختصر عرصے میں ان کی دُنیا کی واحد سپرطاقت کہلاتے امریکہ کے صدر سے پہ در پہ تین ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ ان کی کرشماتی شخصیت سے پہلی ہی ملاقات میں بہت متاثر ہوا۔اس کی بیوی نے ان کی وائٹ ہائوس میں موجودگی کے دوران ہمارے وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہوکر بہت اشتیاق سے تصویریں کھنچوائیں۔22جولائی 2019کے روز ہوئی اس ملاقات سے قبل صحافیوں کے روبرو ڈونلڈٹرمپ نے...

سوئٹزرلینڈ میں امریکی صدر کی ہمارے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب نے برملا یہ دعویٰ کیا کہ عمران خان صاحب نے ٹرمپ کو یاد دلایا کہ اس نے عمران حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلوانے میں اپنااثرورسوخ استعمال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔FATFکے اجلاس کے دوران مگر امریکی حکام نے اس ضمن میں سرگرمی نہیں دکھائی۔

میں پاکستانی وفد کے روبروڈانٹ کھانے کے بعد امریکی حکام ’’بندے کے پتروں‘‘ والا رویہ اختیار کریں گے۔پاکستان ان کی کاوشوں کی بدولت گرے لسٹ سے باہر آجائے گا۔ہماری اُمید کو مزید تقویت پہنچانے کے لئے بارہا یاد یہ بھی دلایا گیا کہ امریکہ کو ایک بار پھر افانستان کے حوالے سے پاکستان کا تعاون درکار ہے۔ٹرمپ نومبر2020کا صدارتی انتخابات جیتنے کے لئے افغانستان سے اپنی افواج کو ’’باعزت‘‘ واپسی کی راہ دینے والا معاہدہ بے تابی سے چاہ رہا ہے۔پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلواکر وہ اس ضمن میں ہمارے بھرپور تعاون کو...

بھارت بلاشبہ ہمارا ازلی دشمن ہے۔سوال مگر یہ اٹھانا بھی ضروری ہے کہ واقعتا وہ اتنا ہی طاقت ور ملک ہے کہ FATFمیں چین اور ترکی جیسے ممالک کے ہوتے ہوئے بھی وہ ہمیں دیوار سے لگائے رکھے۔میری عاجزانہ رائے میں ہرگز نہیں۔ FATFمیں حتمی فیصلہ سازی کی قوت اب بھی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پاس ہے۔وہ ہماری حمایت میں ڈٹ جائیں تو بھارت بے بس ہوجائے گا۔بارہا عرض کرچکا ہوں کہ ’’دہشت گردوں‘‘ کی مالی معاونت کا ’’سدباب‘‘ FATFکا واحد Mandateنہیں ہے۔اس کے چارٹر کو خداراغور سے پڑھیں۔ وہاں آپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat MoIB_Official pid_gov گزشتہ ہفتے کے آغاز میں 18فروری کے روز چھپا کالم لکھتے ہوئے اپنے دل میں موجود وسوسوں کے اظہار سے بازنہ رہ پایا۔جان کی امان پاتے ہوئے محتاط الفاظ میں اس خدشے کا اظہار کرنے کو مجبور ہوگیا۔ پیرس میں 16فروری سے 21فروری تک FATFکا جو اجلاس ہونا تھا وہ غالباََ ہمیں گرے لسٹ ہی میں رکھے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرٹرمپ دورہ بھارت میں مودی سے کیا بات کریں گے ؟واشنگٹن : امریکی وائٹ ہاؤس نے بھار ت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پراظہارتشویش کرتے ہوئے صدرٹرمپ دورہ بھارت میں مودی سےمذہبی آزادی پربات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس نے بھار ت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا بھار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوش ملیح آبادی: جنہوں‌ نے بھارت کو ٹھکرا کر پاکستان کا انتخاب کیابرصغیر کے عظیم انقلابی شاعراورمرثیہ گو’جوش ملیح آبادی‘ کو ہم سے بچھڑے 38 برس کا عرصہ بیت گیا۔جوش ملیح آبادی 5 دسمبر1898ء میں بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ملیح آباد کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام شبیر حسن خان تھا۔آپ کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

A weekly review: Stocks flat in thin trade over FATF, virus concernsYesterday, the Index closed at 40,249.22 points after losing 232.43 points (0.57 pc).
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

FATF sanctions Iran over lax terror financing lawsA multinational financial crimes watchdog on Friday faulted Iran for not doing enough to counter a
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

India faced humiliation at FATF meeting, says QureshiForeign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi said on Sunday that economic interest of most of the world powers is attached with India that’s why
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا لسانیات کا تعلق بھی قومی سلامتی سے ہے ؟ - ایکسپریس اردوپاکستان دنیا کی واحد ریاست ہے جہاں زبان کے نفاذ یا عدم نفاذ کی بحث بھی نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »