مقبو ضہ کشمیر :انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار،پلوامہ میں ایک اور نو جوان گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبو ضہ کشمیر :انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار،پلوامہ میں ایک اور نو جوان گرفتار OccupiedKashmir InternetServices BAN Pulwama Arrested YoungMan

مطابق مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کے ایک حکمنامے کے مطابق مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات پر عائد پابندی 4مارچ تک برقرار رہے گی۔ وادی میں 5 مہینے سے زائد عرصے تک انٹرنیٹ خدمات معطل رکھنے کے بعد انتظامیہ نے جنوری مہینے کی 24 تاریخ کو 2 جی موبائل انٹرنیٹ بحال کیا تھا۔دوسری جا نب مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قا

بض بھارتی سکیورٹی فورسز نے پیر کورات دیر گئے سرچ آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔نام نہاد سرچ آ پریشن کے دوران قا بض سکیورٹی فورسز نے پلوامہ کے مختلف علاقے کو محاصرے میں لیا تھا اور تلاشی مہم شروع کی اور ایک نو جوان کو گرفتار کر لیا ، گرفتار نوجوان کا نام زاہد بتایا گیا ہے تاہم سرکاری طور پر شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبو ضہ کشمیر :انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار،پلوامہ میں ایک اور نو جوان گرفتارمقبوضہ کشمیر:انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار،پلوامہ میں ایک اور نوجوان گرفتار Kashmir InternetService IOK OccupiedKashmir Kashmiris Arrested IndianTerroristForce KashmirLockdown KashmirWantsFreedom UN amnesty PMOIndia adgpi ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدرکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پھر پیشکشامریکی صدرکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پھر پیشکش realDonaldTrump Pakistan India KashmirIssue Arbitrator Offer PMOIndia narendramodi ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے ایک حالیہ رپورٹ میں انڈیا کی جانب سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر 'ثالثی کے دعوؤں‘ سے منسلک کیا ہے۔ this is because of U ImranKhanPTI your unscheduled visit to US n Truimph’s immature shout on Kashmir led India to revoke article 370 n 35A U handed narendramodi in his previous elections, that Modi will sort n solve this Kashmir issue. U are simply a butcher, U axed Kashmiris Donald trump must talk about medaitor between two countries to solve this issue because human siege in jummu kashmair for long 2 months and open air prison for 80 lakh muslims its really unhuman اس سے بیوقوف سوچ شاید ہی کہیں اور لکھی گئی ہو۔۔۔۔۔یہ ہندوتوا کا نظریہ کیا پچھلے سال آیا تھا۔۔۔۔۔؟اور ٹرمپ نے ثالثی کا کہا تھا نہ کہ قبضے کا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یقین ہے ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر ضرور بات کریں گے،وزیرخارجہ'کشمیرکی اہمیت سے کوئی انکارنہیں کرسکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: زندگی کوقیدہوئے205واں روز، معمولات زندگی بدستور مفلوج، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر: زندگی کوقیدہوئے205واں روز، معمولات زندگی بدستور مفلوج، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ Kashmir Suffers Curfew Enters 205thDay UN UNHumanRights ImranKhan UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre antonioguterres pid_gov Pakistan UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre antonioguterres pid_gov So sad ....😥
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان اور آزاد کشمیر پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے، مسعود خاناسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان اور آزاد کشمیر پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر دنیا بھر کے میڈیا نے ہمارا ساتھ دیا، کشمیر پر سلامتی کونسل کے 3 اجلاس ہ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہے آیا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر 27thFeb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »