مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین جو آج انڈیا میں کروڑ پتی ہیں

ALOK PUTUL/BBC

اگر اعداد و شمار پر نگاہ ڈالیں تو سب سے زیادہ مچھلی کے زیرے گذشتہ سال چھتیس گڑھ میں ضلع کانکر میں پیدا ہوئے جہاں یہ پکھانجور قصبہ ہے۔محکمہ فشریز کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے سال یہاں 5583.14 لاکھ مچھلی کا زیرا پیدا ہوا تھا۔ یہ پوری ریاست کے زیروں کی پیداوار کا 22 فیصد ہے۔ کاپسی کے ودیوت منڈل کا کہنا ہے کہ اگرچہ آج وہ ایک کروڑ پتی ہیں لیکن کبھی وہ گاؤں میں سبزیاں اگاتے اور فروخت کرتے تھے۔ اس کے بعد ایک تالاب میں مچھلی پالنا شروع کیا تھا۔ اس کے بعد ان کا کاروبار سال بہ سال بڑھتا ہی گیا۔ان کے بیٹے وکاس منڈل تعلیم ادھوری چھوڑ کر اب اپنی فش فارمنگ ہیچری سے متصل کھیت میں ڈریگن فروٹ کاشت کررہے ہیں۔

سریش ہلدار کی ایک بیٹی اور بیٹا ہے جو رائے پور میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ہلدار چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بڑے ہوں اور سرکاری نوکری کریں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کی ترجیح سرکاری نوکری نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta

اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینی موریسن بھی پاکستان کے اعزازی شہری بننے کے خواہاںکراچی: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دیے جانے کے اعلان کے بعد معروف کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے بھی اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ انہیں بھی پاکستان کی اعزازی شہریت دی جائے۔نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے میچز میں Rana Fawad da v Kuch Socho Kain Pakistan ki citizenship he na Chor Dy bechara 🤕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ:آٹھواں میچ کل ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان کھیلاجائے گاپاکستان سپرلیگ:آٹھواں میچ کل ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان کھیلاجائے گا MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ 'بہت اچھے تعلقات' ہیں، امریکی صدر کا بھارت میں خطاب - World - Dawn Newsٹرمپ 13568 کلومیٹر سفر طے کر کے انڈیا والوں کو یہ بتانے آیا تھاکہ ہمارے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات اور ہم بہت اچھے دوست ہیں. اس پر مودی کو کتے کی کھانی پڑی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتیوں کے سامنے پاکستان کی تعریفیں کرتے رہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر پاکستان کی کوئی تعریف نہیں کی۔ بس مطلب پورا کرنے کابتایا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ہر مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ کھڑا رہے گا:آرمی چیفپاکستان ہر مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ کھڑا رہے گا:آرمی چیف COAS QamarBajwa Visits Morocco Meets Key Personalities ChiefArmyStaff OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اخلاقیات کے اعتبار سے چیمپئن بنے’'ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اخلاقیات کے اعتبار سے چیمپئن بنے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »