’کھیل پر طعنے ملتے تو میرا حوصلہ مزید بڑھ جاتا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میرے گھر سے نکلنے اور واپس آنے کے وقت مجھے طعنے دیے جاتے، فقرے کسے جاتے تھے۔ صورتحال یہاں تک پہنچ گئی کہ میں دن کے وقت گھر سے اسٹیدیم جانے کے لیے نکلتی اور پھر شام کے اندھیرے کا انتظار کرتی تاکہ واپس گھر جاتے ہوئے مجھے کم سے کم لوگ دیکھیں۔‘ 🏏 🇵🇰

عائشہ نسیم اتھلیٹکس کے پاکستان انٹر بورڈز مقابلوں میں ڈسک تھرو میں سونے، شاٹ پٹ میں چاندی اور جیولن تھرو میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر چکی ہیں۔’برادری کو میرا باہر نکل کر کھیلنا پسند نہیں تھا‘

’سکول میں مجھے کچھ پتا نہیں تھا کہ کرکٹ کی خواتین کی کوئی قومی ٹیم بھی ہے۔ بس کرکٹ کا شوق تھا اب سکول میں کرکٹ نہیں تھی مگر والی بال اور ایتھلیٹس تھی۔ میں نے وہ ہی کھیلنا شروع کردی تھی۔ عائشہ کہتی ہیں کہ کرکٹ سٹیڈیم میں تو ان کے لیے حالات اچھے ہوگئے مگر انھیں اپنے بھائی کے ہمراہ گلی محلے میں سب کے سامنے کھیلتے ہوئے نہیں بخشا جاتا تھا۔

اس دوران سال 2016 میں انڈرر 16 کرکٹ ٹیم کے لیے ٹرائل ہوئے۔ جن میں وہ منتخب ہوئیں، کیمپ گئیں اور زخمی ہو کر واپس آئیں جس پر انھیں افسوس تھا کہ سنہرا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔ ان ہی حالات کے دوران ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کا سیزن شروع ہوا۔ انھوں نے پی سی بی الیون کی جانب سے ٹرائل دیا اور منتخب ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکے بے غیرت ہونے کا ثبوت ہے

very strong women Pakistani men need real good training not only mothers fathers should also teach their sons to respect women every where its for their own good.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینکوں کی تمام نامزد شاخوں میں حج درخواستیں وصول کرنے کا عمل آج سے شروعبینکوں کی تمام نامزد شاخوں میں حج درخواستیں وصول کرنے کا عمل آج سے شروع ہوگیا ہے۔ وزارت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیرو میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں،4افراد ہلاک،250 سے زائد گھرتباہپیرو میں طوفانی بارشوں اور سیلا ب نے تباہی مچا دی، 4افراد ہلاک ہو گئے اور 250سے زائد گھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »