پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf

میچز ملتان اور راولپنڈی میں منتقل ہوجائیں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ ملتان اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیمزایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کریں گے۔دونوں شہروں میں بسنے والے کرکٹ کے مداح اور مقامی کھلاڑیوں کے اہلخانہ اولیاء کا شہر، ملتان اور وفاقی دارالحکومت کا جڑواں شہر کہلانے والے راولپنڈی میں میدان سجنے کا شدت سے انتظار کررہے ہیں۔ لیگ میں شامل فرنچائز ملتان سلطانز کےمقامی کھلاڑیوں میں دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان اور نوجوان بلے باز ذیشان اشرف شامل ہیں۔ اسی طرح شاداب خان اور موسیٰ خان نے بھی...

محمد عرفان کے بھائی محمد عاصم کا کہنا ہے خوشی ہے کہ رواں سال ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے تاہم ایونٹ کے دوران محمد عرفان کو اپنے ہوم گراؤنڈ یعنی ملتان میں کھیلتا دیکھنے پر یہ خوشی دوگنی ہوجائے گی۔محمد عاصم نے کہاکہ وہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جا کر ملتان سلطانز کو اسپورٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچپن میں کرکٹ کھیلنے پر اکثر محمد عرفان کو والدین سے ڈانٹ پڑتی تھی مگر پھر عرفان کے جنون نے سب کو بے بس کردیا اور آج ہم سب محمد عرفان پر فخر کرتے...

نوجوان کرکٹر سے متعلق پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے محمد اشرف کا کہنا تھا کہ ذیشان کو بچپن میں بڑے کرکٹرز کے اسٹائل نقل کرنے کا شوق تھا اور اہلخانہ کی فرمائش پروہ کبھی سعید انور، کبھی برائن لارا تو کبھی عامر سہیل کے انداز میں بیٹنگ کرکے دکھاتے تھے، انہوں نے کہا کہ گھر میں سب ذیشان کو پیار سے لارا کہہ کر پکارتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میزبان احمد گوڈیل نوکری سے فارغ، عوام کیلئے جذباتی پیغام جاری'آج ایک خوش خبری دینا چاہتا ہوں کہ آپ تمام لوگوں نے میرے ساتھ جو کچھ کیا اس کے بعد۔۔۔' احمد گوڈیل نے پاکستانی عوام کع مزید کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PCBJawabDo Yai sali cricket hi khatam kr deni cahiya PCBJawabDo
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیپی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Pakistan Karachi PSL5 PSLV2020 KarachiKingsARY TeamQuetta TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیپی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی PSL2020 QGvKK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کے ہوسٹ نے دلبرداشتہ ہو کر انڈسٹری چھوڑ دیکراچی: پاکستان سپرلیگ فائیو کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرنے والے ریڈیو پرزینٹر احمد گوڈیل نے انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ دو روز قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں میزبانی کے فرائض احمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کے خلاف جارحانہ آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان پر تنقید،شعیب اختر بھی بول اٹھےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی رونقیں جاری ہیں لیکن اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »