پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان پر تنقید،شعیب اختر بھی بول اٹھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی رونقیں جاری ہیں لیکن اس

کی افتتاحی تقریب تاحال موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔افتتاحی تقریب کے میزبان پرلوگوں کی شدید تنقیدکے بعدشعیب اختر بھی بول اٹھے اور احمد گوڈیل کی حمایت کردی۔احمد گوڈیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شعیب اختر کا ویڈیو بیان شیئر کرتے اور ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا شعیب بھائی ان محبت بھرے الفاظ پر میں آپ کا شکرگزا ر ہوں۔

اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ احمد گوڈیل کے حوالے سے کچھ غلط فہمیاں گردش کررہی ہیں، احمد جوکہ میرے ساتھ کھڑے ہیں اچھے انسان ہیں، انہوں نے اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ خصوصی طور پر ان کی حمایت کریں۔یاد رہے کہ ماڈل اور وی جے احمد گوڈیل کی میزبانی کو زیادہ پسند نہیں کیا گیا تھا اور کہا جارہا تھا کہ وہ عمران خان کی تقاریر سے متاثر ہوکر ان کی ہی نقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

شعیب اختر کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ احمد کے لیے عام طور پر لوگوں میں غلط فہمی پائی جا رہی ہے کہ یہ عمران خان کی نقل کرتے ہیں جبکہ اصل میں ایسا کچھ نہیں ہے۔Thank you so much

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں کے نئے انکشافاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، ہدف کے تعاقب میں‌ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.1 اوورز میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویابین جہاز کی منتقلی پر کے پی ٹی مزدور سراپا احتجاج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »