پی ایس ایل میزبان احمد گوڈیل نوکری سے فارغ، عوام کیلئے جذباتی پیغام جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'آج ایک خوش خبری دینا چاہتا ہوں کہ آپ تمام لوگوں نے میرے ساتھ جو کچھ کیا اس کے بعد۔۔۔' احمد گوڈیل نے پاکستانی عوام کع مزید کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PCBJawabDo

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل کو نوکری سے فارغ کردیا گیا، جس کے بعد ان کی جذباتی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ‘خواتین و حضرات میں آج ایک خوش خبری دینا چاہتا ہوں کہ آپ تمام لوگوں نے میرے ساتھ جو کچھ کیا اور جس کرب سے میں گزرا ہوں اب میں بہت بڑی خبر دینا چاہتا ہوں کہ میں اب پی ایس ایل اور پی سی بی کا حصہ نہیں رہا’۔ احمد گوڈیل نے کہا کہ ‘اسی ادارے کے لیے جس کی غلطیوں کو میں نے سنبھالا اور ڈھائی، تین سال سے اپنے جوتے گھس دیے، میدان میں 10،10 گھنٹے رہ کر چیخ چیخ کر گلا پھاڑ کر لوگوں کو محظوظ کیا، اسی ادارے نے آج میرے اوپر سے ہاتھ اٹھا لیا اور کہا جاؤ اپنی جنگ خود لڑو’۔

احمد گوڈیل نے کہا کہ ‘میں تو تقریب کا میزبان نہیں تھا لیکن میں آپ کی وجہ سے وہاں گیا اور جب مجھے آپ کی ضرورت پڑی تو مجھ سے آپ نے میری نوکری چھین لی، جب میں دوپہر 12 بجے اسٹیڈیم آنے کے لیے گاڑی میں بیٹھ رہا تھا تو آپ نے فون کرکے کہا کہ گھر میں ہو، گھر میں رہو ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہے’۔ انہوں نے آخر میں کہا کہ ‘میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ حق اور سچ کا ساتھ دیں، آج آپ لوگوں نے جو میرے ساتھ کیا اس کے بعد میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے ساتھی بنے، میرا ساتھ دیں، میں کہیں کا نہیں رہا اب مجھے آپ کی ضرورت ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yai sali cricket hi khatam kr deni cahiya PCBJawabDo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان پر تنقید،شعیب اختر بھی بول اٹھےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی رونقیں جاری ہیں لیکن اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نے میری نوکری چھین لی، احمد گوڈیل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست - Sport - Dawn NewsWas a good match both played well Karachi kings deserved success they really played well
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہآئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ IGPolice HBLPSL5 Overviewed SecurityArrangements PSL2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »