کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10رنز سے شکست KKvPZ PZvKK KarachiKings

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ انداز میں آغاز کردیا۔

اس کے بعد بابر کا ساتھ دینے کیمرون ڈیلپورٹ آئے اور دونوں نے ذمے دارانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری وکٹ کے لیے 48رنز جوڑے۔ مایہ ناز بلے باز 56 گیندوں پر دو چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 78رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اینڈ سے عماد وسیم جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں۔ کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 201رنز بنائے اور زلمی کو فتح کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔پشاور زلمی نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو 29رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اس مرحلے کرس جورڈن کی گیند پر وکٹوں کے سامنے پیڈ لانے کی پاداش میں ٹام بینٹن آؤٹ قرار پائے، انہوں نے 13رنز بنائے۔

کامران اکمل نے چند جارحانہ شاٹس کھیلے لیکن کیمرون کی ایک گیند کو کٹ کرنے کی کوشش میں وہ اپنی وکٹیں محفوظ نہ رکھ سکے، انہوں نے آؤٹ ہونے سے قبل 43رنز بنائے۔ دونوں نے 31 گیندوں پر 62 رنز کی عمدہ شراکت قائم کر کے میچ کو سنسنی خیز بنا دیا، اس دوران زلمی نے محمد عامر کے ایک اوور میں 18رنز بھی بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Was a good match both played well Karachi kings deserved success they really played well

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدفبابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سینچریاں اور افتخار احمد کا کاؤنٹر اٹیک۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو آج پشاور زلمی کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردولاہور میں قلندرز اور ملتان سلطانزفتوحات کا قحط ختم کرنے کیلیے فکرمند Karachi King win this match
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5:پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5ComesPakistan PSL2020 KKvPZ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »