کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سینچریاں اور افتخار احمد کا کاؤنٹر اٹیک۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PSL2020

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جیتا اور پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کئے۔ بابر اعظم نے 78، کپتان عماد وسیم نے 50، کیمرون ڈیلپورٹ نے 20، شرجیل خان نے 19 اور افتخار احمد نے 3 گیندوں پر 16 رنز بنائے۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کو آج پشاور زلمی کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردولاہور میں قلندرز اور ملتان سلطانزفتوحات کا قحط ختم کرنے کیلیے فکرمند Karachi King win this match
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5:پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5ComesPakistan PSL2020 KKvPZ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدر مملکت عارف علوی کا ایل آر بی ٹی کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: احتساب عدالت کا مفرور ملزم کا ٹرائل الگ کرنے کا فیصلہاحتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آج ایل این جی کیس کی سماعت کی ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »