’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sialkot PMImranKhan

انہوں نے بتایا تھا کہ کمشنر سیالکوٹ اور آر پی و گوجرانوالہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں، اگر پولیس کی غلفت نظر آئی تو افسران کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حسان خاور کا کہنا تھا کہ پولیس نے سی سی ٹی وی اور موبائل فوٹیج حاصل کر کے 50 کے قریب مشتعل افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ یاد رہے کہ آج صبح سیالکوٹ کے علاقے وزیرآباد میں قائم فیکٹری کے غیرملکی منیجر پرانتھا کمارکو ملازمین نے وحشیانہ تشدد کر کے قتل کیا اور لاش کو کھینچ کر چوک تک لائے، جس کے بعد جنونی ہجوم میں شامل مشتعل افراد نے لاش کو نذر آتش کردیا۔

فیکٹری انتظامیہ کے مطابق پرانتھاکمارا کا تعلق سری لنکا سے تھا جبکہ وہ گزشتہ 9سال سے لیدر فیکٹری میں بطور جنرل مینیجر اپنے امور انجام دے رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِن لوگوں کو پھانسی دینی چاہیے۔ تختیاں تو اللّٰہ کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بھی پھینکی تھیں۔ جن پر اللّٰہ کی آیات لکھی تھیں۔ کیا انہوں نے بھی توھین کی؟ جاہلو کاغذ کے ٹکڑے قرآن مجید نہیں۔ قرآن وہ ہے جو اُس میں لکھا ہے۔ اللّٰہ اِن جاہلوں کو تباہ و برباد کرے۔

پہلے مجرموں کو سزا دیتے تو آج شرمندہ نہ ہونا پڑتا پوری دنیا کہ سامنے آج خالص پاکستانی عوام کا سر نیچا ہو گیا اس واقعے سے 💔😥💔😥💔😥

کچھ عرصہ قبل صرف ایک ہفتہ کے لیے پاکستان آیا، جمعہ کی نماز مقامی مسجد میں ادا کی اور منبر پر تشریف فرما علامہ صاحب کا بیان صرف قصے اور کہانیوں پر مشتمل تھا، اصلاحی بیان تھا ہی نہیں. اور تجوید قرآت سے تلاوت بھی نہیں کی. ہمیں خود کے منبرومحراب درست ہاتھوں میں دینے ہوں گے.

We stand with you

ان جیسے واقعات کی ذمہ دار ریاست ہے جہاں پولیس والوں کو تشدد و شہید کرنے والوں کو معاف کر دیا جاتا ہے اور اپنے مفادات کے لیے را ایجنٹ ملک دشمن جماعت کو بحال کر دیا جاتا ہے جس سے عام لوگوں میں یہ تاثر جاتا ہے کے پاکستان میں طاقت کے آگے ہمارے ادارے و عدالت کی کوئی حثیت نہیں😡😡

اصلي مجرم وہاں کی پولیس کی سربراہ اور وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ ہے اگر ہمت ہے تو انہیں گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے

Har roz Pakistan ma kitny he gatal hoty hn koi pochny wahla ni ye bhr sy mulak ka ta har bnda notice ly rha ha

آج تک اگر ایک ہی خبیث اور اسلام پر بد نما داغ کو سرعام سزا دیا گیا ہوتا تو ہمین بار بار اس طرح کے سانحات دیکھنے کو نہیں ملتے😢😢

آپ مومنین کے نظریہ میں یہ تو فخر کی بات ہونا چاہئے۔ اب شرمندگی کس بات کی؟ یہ ایک سچائی ہے جو آپ مومنین کا نعرہ ہے آپ لوگ کہتے ہیں کہ گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا۔ اب فخر کرو۔ ملک چاہے گرےلیسٹ میں جائے یا بلیک لسٹ میں آپ لوگوں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ سوائے الزام لگانے

کسی کو سزا نہیں ہو گی لکھ لو۔

TopTrendsWatch جنرل صاحب کا بال بھی بھیگا نہ کر سکو گے۔

Jo koi bahir ka ho us py khan sb bht action lety. Pakisatn m kch b ho jy kch n kia jata

Kahen hu na jai saza 😥😥

ذمہ دار تو آپ بھی ہیں۔ ذمہ دار تو وہ بھی ہیں جنہوں نے ان درندوں کی ذہنی پرورش کر کے فیض آباد بھیج دیا۔ اور سزا ویسے ہی ملے گی جیسے چند روز قبل اپنی ڈیوٹی کرتے پولیس والوں کے قتل پر کسی کو ملی ہے؟؟؟؟

just a fool statement

Who is on the top for getting Foreign funding? More than 70 foreign donors are funding at least 2000 govt projects in Pakistan.

khan sahib phelay walay cases ke taray

Kab saza ho gi imran khan

Or bhi bohat se waqiat baes e sharam hote hain in mulk main.

👍

جی بلکل، جیسے اس سے پہلے والے واقعات میں ہوئی ہے، ویسے ہی اب بھی سزا ہو جائے گی..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیزاب گردی کا واقعہ، حملہ آور شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھاکراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، حملہ شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھند کے باعث موٹروے کن مختلف مقامات پربند۔۔جانیےموٹروے کو مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ ایم فائیو شیرشاہ انٹرچینج سے رکن پور تک موٹروے بند ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موسم سرما میں بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائے؟ آسان نسخہ -بالوں کا گرنا ایک قدرتی عمل ہے لیکن قدرتی مقدار سے زیادہ گرنا پریشانی کا باعث ہے، اس کا علاج کرنے سے پہلے بال گرنے کی وجوہات کو جاننا آسان نسخہ۔ سر منڈوا لیں ایک بال بھی نہیں گرے گا 😜 ARYNEWSOFFICIAL جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 ملزم گرفتار قرار واقعی سزا ملے گی ترجمان پنجاب حکومت05:40 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث 50 افراد کو حراست میں لے سیالکوٹ واقعہ مُکمل طور پر پنجاب حکومت کی نااہلی ہےاس کی تحقیقات ہونی چاہئےکہ جب ان کو پتہ تھاحالات خراب ہورہے فیکٹری ملازمین احتجاج کر رہےیہ حکومت 4گھنٹے کیاکرتی رہی کیا یہ خود چاہتےتھے کہ ایسا ہو۔۔ ان سےکچھ بھی بعید نہیں مُلک ان سےچل نہیں رہا قوم کو انتشار کی طرف دھکیلنےلگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سماجی کارکن ادریس خٹک کو چودہ برس قید کی سزا - BBC News اردوپاکستان میں ایک فوجی عدالت نے سماجی کارکن ادریس خٹک کو جاسوسی کے الزام میں چودہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ shame on military جنھوں نے ایک انسان کو مار مار کر قتل کیا اور جلا ڈالا ان کو بھی سزا دیں، اندھا نہیں دوغلا قانون!! 🙄 Sialkot sialkotincident Did he used to write for Friday times
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »