سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 ملزم گرفتار قرار واقعی سزا ملے گی ترجمان پنجاب حکومت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 ملزم گرفتار، قرار واقعی سزا ملے گی، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث 50 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کو قرار واقعی سزا ملے گی۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سری لنکن شہری کا حادثہ بہت افسوسناک ہے، 50 افراد کو حراست میں لے لیاگیاہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے لوگوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، واقعہ میں ملوث افرادکےخلاف کارروائی ہو گی۔علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے میں سری لنکن منیجر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان علما کونسل...

خیال رہے کہ سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین نے غیرملکی منیجر کو تشدد کا نشانہ بنااور اس کے بعد زندہ جلادیا۔ ڈی پی او عمر سعید ملک کا کہنا ہے کہ وزیر آباد روڈ پر واقعہ پیش آیا جہاں نجی فیکٹری کے منیجر کو ملازمین نے شدید تشدد کا نشانہ بنایااور اس کے بعد اس کو آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملازمین نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی اور سڑک پر ٹریفک بلاک کردی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی...

دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرکے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیالکوٹ واقعہ مُکمل طور پر پنجاب حکومت کی نااہلی ہےاس کی تحقیقات ہونی چاہئےکہ جب ان کو پتہ تھاحالات خراب ہورہے فیکٹری ملازمین احتجاج کر رہےیہ حکومت 4گھنٹے کیاکرتی رہی کیا یہ خود چاہتےتھے کہ ایسا ہو۔۔ ان سےکچھ بھی بعید نہیں مُلک ان سےچل نہیں رہا قوم کو انتشار کی طرف دھکیلنےلگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری قتل۔۔لاش کو آگ لگا دی گئیسیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ اس ملک کا منہ ھمیشہ سے کالا رھا ھے۔ ثبوت مل گیا نا کے نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کیوں سیریز چھوڑ کر واپس چلی گئی تھی A must read opinion on this barbaric incident in Sialkot 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر ہلاک - ایکسپریس اردوملازمین نے وزیر آباد روڈ کو بلاک کرکے مینیجر کی لاش کو آگ بھی لگا دی۔ مکمل خبر لکھا کریں منافقت کا مظاہرہ ہی انتہا پسندوں کو عوام میں مقبول بناتا ہے کچا چٹھہ کھولیں ان ظالموں کا پوری بات بھونک سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی سري لنکن منیجر نے TLP کے کتوں کو فیکٹری پر پوسٹر لگانے سے منع کیا تو انہوں نے منیجر کو آگ لگا دی ۔لخ دی لعنت عاشقان شیطان پر When the political parties will use ناموس رسالت for politics, then this madness will happen. The government may decide to declare another week celebrations for this national achievement
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، طلبہ کے دو گروپوں میں تصادماسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وی سی آفس کا گھیراؤ کرلیا، دفتر کے شیشے توڑ دیئے، طلبہ تنظیم کے کارکنوں کی سیکیورٹی اسٹاف سے بھی ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ Nic
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج 100 انڈیکس میں 197 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج نے دن کا آغاز 43 ہزار 234
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »