نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں طالبہ نوشین کاظمی کی پراسرار موت کے بعد ہاسٹل انتطامیہ نے انوکھا فیصلہ کرلیا۔

کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہاسٹلز کے کمروں سے چھت کے پنکھے اتار کر پیڈسٹل پنکھے فراہم کیے جائیں گے، کالج انتظامیہ نے فیصلہ ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کاظمی کی لاشیں ملنے کے بعد کیا۔ طالبہ کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹی صوم و صلوٰۃ کی پابند دین پر عمل کرنے والی تھی، خودکشی کا سوچ ہی نہیں سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی گیس کمپنی کا گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کا مطالبہچیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف بعض اوقات گیس سبسڈی ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالتا ہے تاہم اوگرا صارفین کا مفاد سامنے رکھ کر ان کے حق میں فیصلہ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی احساس راشن پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے احساس راشن پروگرام کے تحت گروسری اسٹورز کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ Ahsaas ki aisi ki taisi J
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہمریم کا ایک بار پھر میاں عامر کو فون کرنے کا فیصلہ نوجوان ساڑھے تین سال ہوگئے ہیں ایک ہی چیز بھوکے عمران نیازی کا گلا نہیں تھکتا اپوزیشن میں بھی بھونکتا تھا اب وزیراعظم بننا ہے پھر بھی بھونکتا ہے کام کر نہیں سکتا صرف بھونکنے میں زور لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »