چین: بحری جہاز غرق آب، ہلاکتوں کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: بحری جہاز غرق آب، ہلاکتوں کی تصدیق ARYNewsUrdu

بیجنگ : چین میں تجارتی جہاز ڈوبنے سے دو افراد عرق آب ہوگئے جب کہ دس افراد کو بچالیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پڑوسی ملک چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد سمندر برد ہوگئے۔ حادثہ تجارتی بحری جہاز ڈوبنے کے باعث پیش آیا جس میں سوار 10 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا گیا تاہم دو ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ادارے میں ایمرجنسی کال موصول ہونے پر سمندر میں موجود ماہی گیروں کی چھ کشتیوں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر بھیجا گیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جن افراد کو ڈوبنے سے بچایا گیا ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ سمندر میں لاپتہ ہونے والے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

هماری سٹاک ایکسچینج ٹھی اس میں ڈوب گیی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردوڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0645\u06cc\u06a9\u0631\u0648\u0646 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642\u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u06a9\u0631\u0646\u0627\u0679\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648 \u0645\u0631\u062f\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0646\u0626\u06d2 \u0648\u06cc\u0631\u06cc\u0626\u0646\u0679 \u0627\u0648\u0645\u06cc\u06a9\u0631\u0648\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u0635\u062d\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئیامریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہاز پرسفر کرنےوالےخبردار۔۔پروازیں صرف دو وقت چلیں گیجہاز پرسفر کرنےوالےخبردار۔۔پروازیں صرف دو وقت چلیں گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0645\u06cc\u06a9\u0631\u0648\u0646 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642\u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u0627\u0641\u0631\u06cc\u0642\u06c1 \u0633\u06d2 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0627\u0653\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2 \u062c\u0633 \u06a9\u0648 \u0627\u0653\u0626\u0633\u0648\u0644\u06cc\u0634\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »