تیزاب گردی کا واقعہ، حملہ آور شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، حملہ شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھا arynewsurdu

کراچی میں شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کرنے کے خواہش مند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، محمود آباد میں حملہ آور نے شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ متاثرہ خاتون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تیزاب گردی کے واقعے یاسر نامی شخص ملوث نہیں کیوں کہ یاسر متاثرہ خاتون کا شوہر ہے جو اس وقت والدہ کے گھر پر ہے۔

والد نے اپنے بیان میں کہا کہ حملہ آور شہزاد نامی شخص ہے جو شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کرنے کا خواہشمند ہے۔ والد کا کہنا تھا کہ حملہ آور نے آج گھر کا دوازہ کھلا دیکھا تو گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔یاد رہے کہ تیزاب گردی پر معروف فلمساز شرمین عبید چنائے نے ’سیونگ فیس‘ کے نام سے فلم بنائی تھی جس کو آسکر ایوارڈ دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکمروس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناو  ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک GovernmentRF StateDept مشکوک علاقے سے ہجرت ضروری ہے کیونکہ مصیبت جب آتی ہے تو کسی کو بھی بتا کر نہیں آتی بس اچانک ہی آ جاتی ہے اور پھر بھاگنے کی مہلت نہیں دیتی.. تجربہ بہت ضروری ھے..¿
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا بلوچستان میں گیس کی سپلائی بہتربنانے کا حکمبلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو حکم دیا کہ موسم سرما میں بلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلانیورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہمریم کا ایک بار پھر میاں عامر کو فون کرنے کا فیصلہ نوجوان ساڑھے تین سال ہوگئے ہیں ایک ہی چیز بھوکے عمران نیازی کا گلا نہیں تھکتا اپوزیشن میں بھی بھونکتا تھا اب وزیراعظم بننا ہے پھر بھی بھونکتا ہے کام کر نہیں سکتا صرف بھونکنے میں زور لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »