سماجی کارکن ادریس خٹک کو چودہ برس قید کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی کارکن ادریس خٹک کو چودہ برس قید کی سزا

ادریس خٹک کی بیٹی نے اپنے والد کی جبری گمشدگی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

اس سے قبل پندرہ اکتوبر سنہ 2020 میں اس وقت کے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مرحوم سیٹھ وقار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےاور ساتھ ہی یہ حکم بھی دیا تھا کہ منگلا کور میں ہونے والی اس عدالتی کارروائی کو اس وقت تک روک دیا جائے جب تک اس درخواست پر فیصلہ نہیں سنا دیا جاتا۔ ادریس خٹک کے وکیل طارق افغان ایڈووکیٹ کے مطابق ان کے موکل کو پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

فوجی عدالت میں چلنے والے اس مقدمے میں ادریس خٹک کے خلاف مقدمے کی پیروی کرنے والے وکیل خالد انور آفریدی نے بی بی سی کو بتایا کہ فوجی عدالت میں اس مقدمے کی کارروائی اس سال 26 اکتوبر کو مکمل کرلی گئی تھی اور عدالت کا کہنا تھا کہ وہ ایک ہفتے میں فیصلہ سنا دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سزا کو قرباني کا نام دے کر قبول کرے کیونکہ یہاں وہ وکیل جیت جاتا ہے جو زیادہ پٸسے لیتا ہے

Shameful just shameful it's all just really shameful

He must be collaborating

سماجی کارکنوں کے بیس میں زیادہ تر دہشت گردوں کے سہولت کار تھے۔

سماجی کارکن خوموش قتل غیرت کرتے ہیں ایک فیصد اچھے باقی حرامی 😅

اس کا سماجی کارنامہ کیا ہے؟

🕋 کوئی رہنمائی فرمائے کیافوجی عدالت کی تشکیل کالعدم ہوسکتی ہے ؟؟؟ کیا چیف جسٹس آف پاکستان آئیں کی پاسداری ممکن بنائیں گے ؟؟ Ban_Obscenity_in_ComsatsAtd Sialkot Islam نظریہ_پاکستان خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ۔ ۔

فوجیو کی حکومت

اگر جاسوسی اور غداری ثابت ہوگئی ہے تو پھانسی لینڈز دی جائے

IhsanTipu کس جرم میں ؟

يارب العالمين پنجابی فوج کو نیست و نابود کر دے

استغفراللہ

Did he used to write for Friday times

جنھوں نے ایک انسان کو مار مار کر قتل کیا اور جلا ڈالا ان کو بھی سزا دیں، اندھا نہیں دوغلا قانون!! 🙄 Sialkot sialkotincident

shame on military

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بیٹے کی لاش واپس کرو یا ہم سب کو بھی مار دو‘ - BBC News اردوجھڑپوں میں ہلاک ہونے والے مسلح عسکریت پسندوں کی لاشیں گزشتہ دو سال سے لواحقین کے سپرد کرنے کی بجائے دُور افتادہ علاقوں میں دفن کی جاتی ہیں لیکن لاوے پورہ اور حیدر پورہ جھڑپوں میں ایک بات مشترکہ ہے کہ دونوں میں مارے گئے افراد کے اہلخانہ نے پولیس کے دعوے مسترد کر دیے۔ انڈیا کے مظالم کے اوپر انٹرنیشنل میڈیا خاموش کیوں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘ - BBC News اردوکراچی میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ خودکشی کے مناظر والی ویڈیوز سماجی ویب سائیٹوں سے ہٹائی جائیں کیوں کہ ان کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں۔ Bad Imran and bilawal responsible
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سرکار اگر کسانوں کو دبائے گی تو پھر خود کیسے بچے گی‘ - BBC News اردواب کسان فصل کی کم سے کم معاون قیمت کی آئینی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ متنازع قوانین کے خاتمے کے بعد بھی کسانوں نے اپنی تحریک ختم نہیں کی۔ وہ اب حکومت سے مذاکرات کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اپنے مطالبات پر مصر ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ اس ملک کا منہ ھمیشہ سے کالا رھا ھے۔ ثبوت مل گیا نا کے نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کیوں سیریز چھوڑ کر واپس چلی گئی تھی A must read opinion on this barbaric incident in Sialkot 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »