’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لکی ون شاپنگ مال میں نوجوان کی خودکشی: ’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘

ادھر آن لائن مواد کے نگراں ادارے پی ٹی اے نے کہا تھا کہ یہ ویڈیو ان کے علم میں ہے اور وہ اسے 'دیکھ رہے ہیں' اور قانون کے مطابق متعلقہ حکام کو کارروائی کا کہا ہے۔

زوہیر کی والدہ نے مزید بتایا کہ زوہیر نے کراچی یونیورسٹی سے ریاضی میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی اور لوگوں کو جب معلوم ہوتا تو وہ کہتے کہ ’پوزیشن کے باوجود تمہیں نوکری نہیں ملی‘ جس سے وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتا تھا۔ اس وقت بنت زہرہ سکول میں تھیں۔ اس روز دیر ہوگئی تھی کیونکہ بچوں کی فیئر ویل تھی، وہاں انہیں بیٹے کی خودکشی کے بارے میں خبر ملی۔ ’میں نے ہمت کا مظاہرہ کیا، عباسی شہید ہسپتال ساتھ گئی۔‘کراچی کے علاقے انچولی کے رہائشی زوہیر کے تین بھائی اور ایک بہن ہیں جبکہ ان کے والد کی پندرہ سال قبل وفات ہوگئی تھی۔ والدہ ٹیچر ہیں جنھوں نے ان کی پروش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran and bilawal responsible

Bad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دیور کو بھابھی کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیاخواتین سے زیادتی اور قتل و غارت جیسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ٹرین کی ٹکر سے دو ہاتھی ہلاکبھارتی ریاست آسام میں ایک مسافر ٹرین نےریلوے ٹریک پر چلنے والے دو جنگلی ہاتھیوں کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے آسام کے جنگلی حیات کے منیجر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کا 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین لگانے کا اعلاناٹلی نے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اعلان کیاہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے صحت کےحکام نےاعلان کیا کہ ملک 5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »