’بیٹے کی لاش واپس کرو یا ہم سب کو بھی مار دو‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت: ’بیٹے کی لاش واپس کرو یا ہم سب کو بھی مار دو‘

پولیس کے مطابق اطہر مشتاق گزشتہ برس دسمبر میں ایک مسلح جھڑپ میں مارا گیا

پچھلے دو سال سے حکومت نے ’جھڑپوں‘ میں مارے جانے والوں کی لاشیں پولیس کی نگرانی میں آبائی علاقوں سے بہت دُور سرحدی یا جنگلاتی علاقوں میں دفن کرنے کا سلسلہ شروع کیا لیکن گزشتہ ماہ سرینگر کے حیدرپورہ علاقے میں جس جھڑپ میں پولیس نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا اُس میں ڈاکٹر مدثر گُل اور الطاف بٹ نامی دو عام شہری بھی مارے گئے۔

جھڑپوں میں مبینہ ہلاک ہونے والے مسلح عسکریت پسندوں کی لاشیں گزشتہ دو سال سے لواحقین کے سپرد کرنے کی بجائے دُور افتادہ علاقوں میں دفن کی جاتی ہیں لیکن لاوے پورہ اور حیدر پورہ جھڑپوں میں ایک بات مشترکہ ہے کہ دونوں میں مارے گئے افراد کے اہلخانہ نے پولیس کے دعوے مسترد کر دیے۔ دونوں جھڑپوں کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا۔

حیدرپورہ کی جھڑپ میں پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ جموں کے رام بن علاقے کا رہنے والا عامر ماگرے اور پاکستانی عسکریت پسند حیدر اُس وقت مارے گئے جب الطاف بٹ اور مدثر کو اُس کمرے کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کہا گیا جہاں وہ چھپے تھے۔احتجاج اور عوامی ردعمل کے بعد الطاف اور مدثر کی لاشیں لواحقین کے سپرد کر دی گئیں اور انھیں رات کے دوران آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا

’پہلے ہم لاش مانگ رہے تھے، اب ہمیں یہ ثابت کرنا ہے کہ میرے چچا بے قصور تھے حالانکہ پولیس کے انسپکٹر جنرل نے خود کہا کہ انھیں ان ہلاکتوں پر افسوس ہے لیکن ایف آئی آر میں میرے چچا کو ابھی بھی عسکریت پسندوں کا اعانت کار ہی بتایا جارہا ہے۔ اس طرح کے بیانات دیے جارہے ہیں، ہمیں ڈرایا جارہا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈیا کے مظالم کے اوپر انٹرنیشنل میڈیا خاموش کیوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کی عدالت نے قذافی کے بیٹے کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دیتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ العربیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ arynewsurdu Jab tak Imran khan ki hakomat he es tran ki mangai ho gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئےAfsos
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘ - BBC News اردوکراچی میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ خودکشی کے مناظر والی ویڈیوز سماجی ویب سائیٹوں سے ہٹائی جائیں کیوں کہ ان کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں۔ Bad Imran and bilawal responsible
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »