لیبیا کی عدالت نے قذافی کے بیٹے کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ العربیہ کے

تریپولی لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔

العربیہ کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی لیبیا کی ایک مقامی عدالت نے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار کے طور پر بحال کر دیا ہے, سیف الاسلام قذافی نے گزشتہ ماہ انتخابی کمیشن کی جانب سے درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف عدالت میں پہلے ہی دن اپیل دائر کردی تھی۔

کمیشن نے انتخابی قوانین کے حوالے سے کہا تھا کہ انتخابات لڑنے کے لیے ضروری ہے کہ امیدوار کسی توہین کے جرم میں سزا یافتہ نہ ہوں اور ان کا پچھلا ریکارڈ جرائم پر مبنی نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا کی عدالت نے قذافی کے بیٹے کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردوگزشتہ ماہ نااہلی کیخلاف درخواست دائر کرنے کے دوران مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیا تھا 💛
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »