افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘

بی بی سی ورلڈ سروسجوان عورت ڈاکٹر کے سامنے رو رہی تھی اور التجا کر رہی تھی کہ اسے اور اس کے بچے کو مار دیا جائے۔ افغانستان کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر نوری سی سیکشن کے ذریعے ایک خاتون کی ڈیلیوری کرنے والی تھیں کہ جب اس خاتون کا صبر ختم ہو گیا۔

ڈاکٹر نوری کہتی ہیں کہ وارڈز میں اتنا رش ہے کہ انھیں لیبر روم تک پہنچنے کے لیے خود کو خون آلود دیواروں اور گندی چادروں کے درمیان حاملہ ماؤں کے بیچ سے بچ کر جانا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر نوری کہتی ہیں کہ ’میٹرنٹی وارڈ کسی بھی ہسپتال کا سب سے خوش ترین وارڈ ہوتا ہے لیکن افغانستان میں اب ایسا نہیں۔‘،تصویر کا ذریعہافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔

اقوام متحدہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق افغانستان بھوک کے بدترین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ اس موسم سرما میں تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ بچوں کے غذائی قلت سے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب کافر فکر مند ہیں،فکر نہ کرو ان کا اللہ وارث ہے، ویسے تو جیسے کبھی کوئی مرا نہیں، مثبت بات کی آپ کے منہ سے امید بھی نہیں تھی

hukimat pehly badly le gi dushmano sy ya garwebon ki taraf dheyan de gi

افسوس کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے ماسوائے دعا کہ جو کرتے رہیں گے۔

بکواس جھوٹا پراپوگنڈا بی بی سی پر لعنت

الحمدللہ سب خوشحال ہیں پورا امن ہے افغانستان کے اندر لیکن پاکستان کے میڈیا کو نظر نہیں آ رہا ہے۔۔

دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔

Must watch on YouTube channel interested facts

اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کی تعمیر نو کے اضافی مشن کو نیٹو پورا نہ کرسکا۔سیکرٹری جنرل کا اعترافافغانستان کی تعمیر نو کے اضافی مشن کو نیٹو پورا نہ کرسکا۔سیکرٹری جنرل کا اعتراف Afghanistan NATO NATOSecretaryGeneral USA Taliban NATO jensstoltenberg SecBlinken FMMuttaqi suhailshaheen1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی ، اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیانئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعصام کی ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈبلز میں پارٹنر بننے کی آفر - ایکسپریس اردوثانیہ سے کہا ہےکہ ہم دونوں مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ایک جوڑی بن کر حصہ لے سکتے ہیں، اعصام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »