موسم سرما میں بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائے؟ آسان نسخہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم سرما میں بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائے؟ آسان نسخہ arynewsurdu

بال گرنے کی وجوہات ایک موروثی خواص اور کسی ہارمونی تبدیلی، کسی اور بیماری کا شکار ہونے اور اس کے طِبّی علاج کے کسی ذیلی اثر پر بھی مشتمل ہو سکتی ہیں گو بال گرنے کی شکایت ہر کسی میں پیدا ہوسکتی ہے لیکن عام طور پر مرد اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

سردیوں میں یہ شکایت مرد ہوں یا خواتین سب کو ہی رہتی ہے، موسم سرما میں بال گرنے کے مسائل پر کیسےقابو پایا جائے؟ اس کیلئے انتہائی آسان اور موثر طریقے جانیے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں ماہر صحت ڈاکٹر کاشف نے بتایا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس موسم میں پانی کا استعمال کم اور چائے کافی کی مقدار بڑھا دیتے ہیں۔

اس پر قابو پانے کیلئے بالوں میں تیل لگانا ضروری ہے، سب سے بہترین سرسوں کا تیل ہے جسے رات کو لگایا جائے اور صبح اٹھ کر شیمپو سے دھولیا جائے تو اس مسئلے سے نجات ملک سکتی ہے۔ ڈاکٹر کاشف نے نسخہ بتایا کہ کسٹر آئل کوکونٹ آئل اور پانی برابر مقدار میں ملا کر ایک بوتل میں رکھ لیں اس تیل کو نہانے کے بعد سر پر اسپرے کریں اس عمل سے بالوں میں چمک بھی آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548

آسان نسخہ۔ سر منڈوا لیں ایک بال بھی نہیں گرے گا 😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوافسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی سرمایہ کاروں کو 3 کھرب سے زائد کا نقصانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو تین کھرب سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ hafeezbhutto31 اب وہ بیشرم خان کہاں ھےجوکنٹینرپرکھڑےھوکرروزانہ بھاشن دیاکرتاتھاکہ جب ڈالرمہنگاھواورسٹاک ایکسچینج میں 1پواٸیٹ کی کمی ھوتواکاونمی تباہ ھوجاتی ھے آج تو3کھرب سےزیادہ کانقصان ھورھاھےاوراسکےتمام کراےکےترجمان اور ارسطوخاموش ھیں اب نیازی بیشرم کواستیفعی دیناچاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار کی وکی کوشل کو شادی سے قبل دھمکیبالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل اداکار کو دھمکی دے دی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مداح کو شاہ رخ کیخلاف بولنے سے روک دیاسلمان خان نے کپل شرما شو کے دوران ایک مداح کو شاہ رخ کے خلاف بولنے سے روک دیا اور کہا کہ وہ بھائی کا بھی بھائی ہے ، یہ بات ذہن میں لے کر چلو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری طبقے سے وابستہ افراد کو بڑی سہولت فراہماسلام آباد : کارپوریٹ سیکٹر کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ کی ڈیڈلائن میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ڈیجیٹل پیمنٹ کیلئے 30نومبرکی ڈیڈ لائن مقررتھی۔ Contactless Payment Feature Oct 2011 se launch howa aur dunya main chal raha hai, Pakistan main ab introduce ho raha hai.. yehi feature ATM/Credit Card main bhi hai jis ko PayWave kaha jata hai, par ye sab Pakistan main pata nahi kab introduce hoga.. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکمروس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناو  ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک GovernmentRF StateDept مشکوک علاقے سے ہجرت ضروری ہے کیونکہ مصیبت جب آتی ہے تو کسی کو بھی بتا کر نہیں آتی بس اچانک ہی آ جاتی ہے اور پھر بھاگنے کی مہلت نہیں دیتی.. تجربہ بہت ضروری ھے..¿
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »