بالی ووڈ اداکار کی وکی کوشل کو شادی سے قبل دھمکی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل اداکار کو دھمکی دے دی۔ مزید جانیے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے ہوٹل کے ایک دن کی کرائے کی رقم بتادی۔ گجراج راؤ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں یہ خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ کترینہ اور وکی کی شادی میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار نے دیپیکا کو رمیز راجہ کی ہمشکل قرار دیدیابالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ہمشکل قرار دے دیا۔ مزید جانیے: DailyJang پاکستانی نیوز چینلز کیساتھ بھی خبریں ختم ہو چکی ہے، تبھی تو بچوں والی حرکتیں کر رہے ہے deepikapadukone بستی جئ نی ہوگئ 😐 ایک ایڈیا دیدو؟ آملیٹ یا کوئی اور چیزیں پلاؤ، اس کی ریسیپی کی ویڈیو بناؤ، آج کل بہت ٹرینڈ ہے ان سب کا، بہت ہیسے اور و یوز ملیگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیابائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تل ابیب دنیا کا مہنگا ترین اور دمشق سستا ترین شہر قرار - BBC News اردودنیا بھر میں مال تجارت کی نقل و حمل میں تعطل اور عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کے دوران تل ابیب کو دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ 😢😢😢 اور لاہور آلود ترین شہر وقعت والی شے اور شہر مہنگے ہوتے ہیں ذیل کے نقشے میں پاکستانی شہر تلاش کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یا اللہ خیر۔۔خاتون اور بچی پر ٹرانسفارمر گر گیایا اللہ خیر۔۔خاتون اور بچی پر ٹرانسفارمر گر گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »