سلمان خان نے مداح کو شاہ رخ کیخلاف بولنے سے روک دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان نے کپل شرما شو کے دوران ایک مداح کو شاہ رخ خان کے خلاف بولنے سے روک دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سلمان خان نے کپل شرما شو کے دوران ایک مداح کو شاہ رخ کے خلاف بولنے سے روک دیا اور کہا کہ وہ بھائی کا بھی بھائی ہے، یہ بات ذہن میں لے کر چلو۔

ٓبالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر نے سلمان خان کو فلم انتم کی ریلیز سے قبل اپنی محبت اور شفقت سے نوازا ہے۔ کپل شرما نے اس جواب پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے سلمان خان کے مداح سے کہا کہ ’وہ آپ کا بھائی نہیں تو کیا بھابھی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئنکل گھر کے کیا کیا اخراجات اٹھاتی ہیں؟ سابقہ اداکارہ نے بتادیاپروگرام ٹوئیک انڈیا کے لیے اداکارہ کاجول کا انٹرویو لیتے ہوئے ٹوئنکل نے گھریلو اخراجات کی تقسیم سے متعلق دلچسپ بات بتائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »