پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے امتحانات کو آؤٹ سورس کردیا ہے، اس حوالے سے سول ایوی ایشن اور برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معاہدہ طے پاگیا یے، جسے وفاقی کابینہ نے دونوں اداروں کے مابین فریم ورک ایگریمنٹ کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے امتحانات کو آؤٹ سورس کردیا ہے، اس سلسلے میں پی سی اے اے اور برطانوی سول ایوی ایشن کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری بھی دے دی ہے۔ پاکستان اوربرطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹیز کے درمیان معاہدے کے تحت برطانوی سول ایوی ایشن پاکستانی پائلٹس کے ایف او او، پی پی ایل اور سی پی ایل امتحان لینے کی مجاز ہوگی ، پہلے سال فی پیپر امتحانی فیس 90 پاؤنڈ ، دوسرے سال 95 پاؤنڈ مقرر کی گئی، پاکستان سول ایوی ایشن پہلی دفعہ 75 فیصد اور دوسری دفعہ امتحان پر 25 فیصد ادائیگی کرے گی، تیسری دفعہ امتحان پر پائلٹ فیس کی مکمل ادائیگی خود کرنے کا پابند ہوگا۔

سی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معاہدے کی مدت تین سال ہوگی، تین سال کے دوران پاکستان سول ایوی ایشن ایکاؤ معیار کے مطابق اپنا امتحانی نظام ترتیب دے گی، جس کے مکمل ہونے پر ہوا بازوں کی امتحانات عالمی معیار کے مطابق پاکستان میں لئے جاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0639\u0627\u0628\u062f \u0639\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0634\u0627\u0646\u062f\u0627\u0631 \u0628\u0644\u06d2 \u0628\u0627\u0632\u06cc\u060c \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u0648 8 \u0648\u06a9\u0679\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0634\u06a9\u0633\u062a\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u0646\u06d2 2 \u0648\u06a9\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0646\u0642\u0635\u0627\u0646 \u067e\u0631 202 \u0631\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u06c1\u062f\u0641 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 0-1 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u062a\u0631\u06cc \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0645\u0646\u0688\u06cc \u0628\u06c1\u0627\u0627\u0644\u062f\u06cc\u0646: \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u06a9\u0627 \u0688\u06cc \u0633\u06cc\u060c \u0627\u06d2 \u0633\u06cc \u06a9\u0648 \u0633\u0632\u0627 \u0633\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062c\u062c \u067e\u0631 \u062a\u0634\u062f\u062f\u0688\u06cc \u0628\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0635\u062f\u0631 \u0632\u0627\u06c1\u062f \u06af\u0648\u0646\u062f\u0644 \u06a9\u0648 \u0634\u0648\u06a9\u0627\u0632 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0646\u06d2 \u0635\u0627\u0631\u0641 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u067e\u0631 \u062f\u06be\u0627\u0648\u0627 \u0628\u0648\u0644 \u062f\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »