لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت اور کمسن بچی کے شدید زخمی ہونے پر نوٹس لے لیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ بازار میں ٹرانسفارمر گرنے کے معاملے پر نیپرا نے نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان نیپرا کا کہنا ہے کہ اتھارٹی نے افسوس ناک واقعے کی فوری تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کے لیے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اتھارٹی نے لیسکو حکام سے بھی واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے تاکہ ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعصام کی ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈبلز میں پارٹنر بننے کی آفر - ایکسپریس اردوثانیہ سے کہا ہےکہ ہم دونوں مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ایک جوڑی بن کر حصہ لے سکتے ہیں، اعصام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »