رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن کل ہوگا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن کل ہوگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی : رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج کو گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جو دو بج کر 37 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ ، جنوبی آسٹریلیا ، جنوبی امریکہ ، بحیرہ اوقیانوس ، بحر الکاہل ، انٹار کٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن بحیرہ اوقیانوس ، بحر الکاہل ، انٹارکتٹیکا ، بحیرہ ہند میں بھی نظر آئے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو لگا تھا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا گیا تھا۔ ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 12 منٹ پر ہوا، 3 بج کر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر پہنچا اور اس کا اختتام 4 بجکر 34 منٹ پر ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا - ایکسپریس اردوسورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل( ہفتہ کو) ہوگاسورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ نظر آئے گا رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل (ہفتہ کو)ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا محکمہ موسمیاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا ،  پاکستانی وقت کے مطابق صبح  10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سال 2022 کو 'ایئر آف یوتھ ' نامزد کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم نے سال 2022 کو ایئر آف یوتھ نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ اب سارے نوتیے پاگل ہو جائیں گے 😀😀😀😀😀😀😃😃😃 یہ اپنے پانچ سال فلسفہ گیری میں ہی گزاریں گے - کام وام نہیں کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرصدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اجلاس GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »