'نیب اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگانا چاہتی ہے' - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'نیب اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگانا چاہتی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر سخت تنقیدکرتےہوئے کہاہے کہ حزب اختلاف کو نیب کے زریعے دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے۔

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کےدوران لاہورنیب واقعہ کی شدید مزمت کی اور کہا کہ مریم نواز کے ساتھ افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے۔سیاست میں ایسی کارروائی کی مذمت کرتے ہیں، نیب اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگانا چاہتی ہے۔ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق مولانا فضل الرحمن نےکہاکہ اپوزیشن متحد ہونے پر اے پی سی بھی ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نیب کےذریعے اپوزیشن کودیوارسےلگاناچاہتی ہے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد: سربراہ جےیوآئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا حکومت نیب کےذریعے اپوزیشن کودیوارسےلگاناچاہتی ہے،حکومت کےخاتمےکےلیےمؤثرکرداراداکرناہوگا،حکومت کےخلاف متحد ہونےکاوقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج ایک افسوسناک واقعہ رونماہوا ، لیگی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے قیام سے ابتک 466.069 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیباسلام آباد : چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین نے کرپشن کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کررکھے ہیں، پاکستان اور چین سی پیک پر مل کر کام کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کو انسداد منی لانڈرنگ بل میں شامل کرنا درست نہیں، نوید قمرچیرمین کمیٹی برائے خزانہ فیض اللّٰہ کموکا کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، فیض اللّٰہ کموکا اس دوران کا کہنا تھا کہ بل پر گزشتہ اجلاس میں اعتراضات تھے جس کی وجہ آج اجلاس بلایا گیا، اجلاس کے دوران کمیٹی نے کثرت رائے سے انسداد منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل 2020ء منظور کر لیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازکی نیب میں پیشی، ن لیگی قیادت نے کارکنان کو بھی بلالیامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہوں گی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »