مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔

نیب نے مریم نواز کو گیارہ اگست کو طلب کر رکھا ہے۔ مسلم لیگ کی قیادت نے قانونی معاملات پر مشاورت مکمل کر لی ہے اور یہ طے کیا گیا ہے کہ مریم نواز نیب کے سامنے پیش ہوں گی اور اپنا موقف پیش کریں گی۔

مسلم لیگ کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کارکنوں کو صبح ساڑھے نو بجے جاتی عمرہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پارٹی رہنما اور بڑی تعداد میں کارکن بھی قافلے کی شکل میں مریم نواز کے ہمراہ رائے ونڈ جاتی عمرہ سے نیب کے دفتر تک جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے اور سیف الرحمن کی بیٹی کا رشتہ طے ہوگیا - ایکسپریس اردومنگنی کی باضابطہ تقریب چند روز بعد منعقد ہوگی، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بزدار،مریم کی پیشی سے کچھ نہیں ہوگا:تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو 17 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »