ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

تفصیل کے مطابق اس سلسلے میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے انھیں صورتحال سے آگاہ کیا تھا۔

ادھر ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 12 اگست کو کراچی کا دورہ کریں گے اس دوران ان کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں اور ارکان اسمبلی سے بھی ملیں گے۔ انھیں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردیایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری خواہش ہے چین کے صدر ایم ایل ون کا افتتاح کریں, شیخ رشیدمیری خواہش ہے چین کے صدر ایم ایل ون کا افتتاح کریں, شیخ رشید ML1 China Pakistan Railways SheikhRashid Lahore PressConference pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے پی ٹی آئی کے ایم این اے، دو ایم پی ایز کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستانچین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے سے پاکستان،چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.شیخ رشید MLOne Project Pakistan China Relationship Strong ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی کی زمینوں پر ایم کیوایم نے قبضے کرائے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ رائے ناصرکو عہدے سے ہٹا دیاگیاایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ رائے ناصر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »