بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی، گورنر سندھ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی سمیت سندھ میں بارشوں سے بجلی کا نظام ٹھپ ہوا جبکہ کئی قیمتیں جانیں ضائع ہوئیں۔ گورنر سندھ نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔

تفصیل کے مطابق گورنر سندھ کی صدارت میں بجلی کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی، حیسکو، سیپکو، اتحادی جماعتوں اور پارٹی ارکانِ اسمبلی شریک ہوئے۔

عمران اسماعیل نے حیسکو اور سیپکو کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے تقسیم کار اداروں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ بہت جلد اضلاع کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے گورنر سندھ کو یقین دلایا کہ حکومت عوام کو بجلی کی مسلسل فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔

ارکان اسمبلی نے شکوہ کیا کہ ان دونوں کمپنیوں کے اضلاع میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال نہایت ابتر ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر عمر ایوب کی کراچی آمد سندھ حکومت کو ایک آنکھ نہ بھائی۔ صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے شکوہ کیا کہ وفاقی اداروں کی لاپرواہی کی وجہ سے بارشوں میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ وفاقی وزیر عمر ایوب کا گورنر ہاؤس کے اندر بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا حفاظتی تدابیر کیساتھ سکول اور ریستوران کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا حفاظتی تدابیر کیساتھ سکول اور ریستوران کھولنے کا فیصلہ SindhGovernment MuradAliShah CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SafetyMeasures Schools Restaurants ReOpen Decision MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں کے حوالے سے سعودی بجلی کمپنی کی وضاحتسعودی بجلی کمپنی نے بجلی کے بلوں کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے، صارفین کا دعویٰ ہے کہ نئے اسمارٹ میٹرز لگنے کے بعد سے بجلی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیاکراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا، عوام بے حال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - ایکسپریس اردوبجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین کے علاوہ سب پرہوگا، نوٹیفکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »