نیب نے قیام سے ابتک 466.069 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے قیام سے ابتک 466.069 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چیئرمین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال نے کرپشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کےلیے پر عزم ہیں، مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کےلیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نیب یو این کی بدعنوانی کے خلاف کنونشن کے تحت فوکل پرسن ہے، عالمی اداروں نے بدعنوانی کے خلاف نیب کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ چین سے سی پیک منصوبوں کے تناظر میں مفاہمتوں پر دستخط کیے ہیں، گیلپ کے سروے کے مطابق 59 فیصد لوگ نیب پر اعتماد رکھتے ہیں، نیب سارک اینٹی کرپشن فورم کا چیئرمین ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بدعنوانی سے بچانے کےلیے ایچ ای سی کے ساتھ بھی مفاہمت پر دستخط کیے ہیں۔

جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے میگا کرپشن مقدمات کو نمٹانے پر توجہ مرکوز کررکھی ہے، 2019 میں 53 ہزار 643 شکایات میں سے 42ہزار 760کو نمٹایا گیا جبکہ 2018 میں 48 ہزار 591 موصول شکایات میں سے 41 ہزار414 کو نمٹایا گیا، نیب نے قیام سے ابتک 466.069ارب روپےقومی خزانےمیں جمع کرائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں: چیئرمین نیباسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آؤٹ لک بڑھا کر مستحکم کر دیا، پاکستان کا خیر مقدمعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آؤٹ لک بڑھا کر مستحکم کر دیا ہے، پاکستان کی جانب سے اس پر خیر مقدم کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دوسابق فوجی افسروں کیخلاف کوئی کیس نہیں ، نیبلیفٹیننٹ جنرل(ر) نوید زمان اور لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجاد غنی کیخلاف نیب کا کوئی کیس نہیں، نیب اعلامیہ کے مطابق دونوں سابق آرمی افسروں کیخلاف اس سے قبل بھی نیب کا کوئی کیس نہیں چل رہا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »