اپوزیشن جماعتوں کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ریفرنس دائر کرنے سے قبل ہی کیسز سے متعلق معلومات میڈیا کو فراہم کر کے نیب توہین عدالت کا مرتکب ہورہا ہے، ،مریم اورنگزیب PMLN PPP NAB DawnNews مزید پڑھیں:

قومی احتساب بیورو پر سخت تنقید جاری رکھتے ہوئے ملک کی 2 بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ار پاکستان پیپلز پارٹی نے نیب کے افعال اور تعیناتیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ حکم نامے اور ہیومن رائٹس واچ کی بیورو کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرنے کے رپورٹ کے بعدچیئرمین نیب سے ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کے مطابق مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ ’پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی مخالفین کو نوٹسز بھیجنے کے بجائے چیئرمین نیب کو مستعفی ہوجانا...

انہوں نے کہا کہ ’ذرائع‘ سے میڈیا کو خبریں فراہم کرنا سپریم اور ہائی کورٹس کے احکامات کی خلاف ورزی اور توہین ہے۔ فیصلے میں وضاحت کیا گیا کہ ’کسی شخص کی گرفتاری ایک بڑا معاملہ ہے لیکن گرفتاری کے لیے طاقت کے غلط استعمال سے سنگین نتائج مرتب ہوئے ہیں اس لیے اسے بہت احتیاط اور حساس طریقے سے انجام دینے کی ضرورت ہے‘۔چنانچہ مریم اورنگزیب نے 21 جولائی کے پیراگون سٹی کیس میں عدالت عظمیٰ کے حکم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’خواجہ سعد رفیق کیس میں سپریم کورٹ کے حکم نامے کے باوجود نیب اب تک فعال کیوں ہے‘۔

سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ایچ آر ڈبلیو کی رپورٹ یہ ظاہر کرتی ہے کہ نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا ادارہ بن چکا ہے جسے غیر پیشہ ور لوگ چلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہچیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز سے کارپوریشن میں اپنی آئی ٹی کمپنی کو ٹھیکہ دینے، اپنے ایک رشتہ دار کو کارپوریشن بورڈ میں ڈائریکٹر رکھوانے اور اخراجات پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کا بلوچستان ریجنل آفس کوئٹہ کا دورہبابرک خان کا کہنا تھا کہ اگر کیبل آپریٹر کو ریلیف نہیں دیا گیا تو یہ انڈسٹری جلد ختم ہو جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »