بلوچستان: بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلاب سے تباہی آ گئی، ندی نالوں میں شدید طغیانی کے باعث جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے، پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بہہ گیا، قلات، لسبیلا،آواران اور پنجگور میں بھی ہر طرف پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے،حب کے قریب ریلے میں پھنسے سات سیاحوں کو نکال لیا گیا۔

انتظامیہ نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔ ڈیرہ بگٹی میں سیلابی ریلے میں سانپ نے ایک شخص کو کاٹ لیا جسے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سیلابی ریلے میں لوگوں کا سامان اور کھانے پینے کی اشیاء بہہ کر تباہ ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے موجودہ بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا الرٹ جاری کیا ہے ۔ بارشیں قلات،خضدار،لسبیلہ،آواران،پنجگور، کیچ اورگوادر میں ہونے کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع کے لئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا ہے۔

دوسری طرف سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، حکومت بلوچستان کا بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر متعلقہ حکام کا الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب - ایکسپریس اردوبلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکوئٹہ سبی شاہراہ بولان میں پل کا ایک حصہ ٹوٹ جانے سے بند ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کے سبب دادو کے ندی نالوں میں طغیانیکیرتھر پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد دادو کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور سیلابی پانی کاچھو کے دیہاتوں میں داخل ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ملیر میں واقع زرعی ارضی کے زمیندار حالیہ بارشوں سے خوشزمین داروں نے کہا کہ حالیہ بارش میں فائدہ تو ہورہا ہے لیکن جیسا بتایا جارہا ہے اگر ویسی بارش ہوئی تو نقصان ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »