4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

3 سے 6 اگست تک ایسے واقعات رپورٹ ہوئے، بیروت میں ہونے والے دھماکے میں زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا۔ مزید پڑھیں DawnNews Lebanon Explosion

سال 2020 یوں تو عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد دنیا کے لیے ایک آزمائش بنا ہوا ہے لیکن رواں ماہ اگست کے آغاز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات نے ان مشکلات اور اس سال سے متعلق توہمات و اوہام میں مزید اضافہ کردیا ہے جن میں سب سے زیادہ تباہ کن بیروت میں ہونے والا دھماکا تھا۔

اس حوالے سے چین کے سرکاری میڈیا سے جاری فوٹیج میں چین کے صوبے ہوبے میں واقع کیمیکل پلانٹ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے گئے تھے۔ بعدازاں چینی حکام نے کمپنی کو فوری طور پر اپنی پیداوار روکنے کا حکم دیا تھا اور متعقلہ حکام نے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کردیا تھا۔کے علاقے میں زور دار دھماکے سے عمارتیں لرز اٹھی تھیں اور سیاہ اور سرمئی رنگ کا دھواں پھیل گیا تھا۔دھماکا بیروت کی بندرگاہ پر ہوا تھا اور اس سے بندرگاہ کے قریبی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا جس کا تخمینہ تقریبا 5 ارب ڈالر لگایا جا رہا ہے۔

فائر سروس کے مطابق آگ کے نتیجے میں ایک ہزار ہیکٹر رقبے پر پھیلا سبزہ تباہ ہوا تھا اور آگ بجھانے میں 1800 فائر فائٹرز نے حصہ لیا تھا جس پر کافی گھنٹوں میں قابو پایا گیا تھا۔تاہم فرانس میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تھی لیکن مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جانا باقی ہے۔علاوہ ازیں 5 اگست کو چین کی سرحد کے قریب واقع شمالی کوریا کے شہر ہیاسان میں بھی آگ بھڑکنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی تاہم اس حوالے سے چین یا شمالی کوریائی حکام کی جانب سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی کہ 3 اگست کو شمالی کوریا کے شہر میں کیا ہوا...

رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی تصدیق کے لیے عراقی نیوز ایجنسی کا بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی ایجنسی کی ویب سائٹ یا کسی بڑے عرب نیوز آؤٹ لیٹ کی جانب سے اس کی تصدیق ہوئی۔دوسری جانب 5 اگست کو رات گئے متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کے دارالحکومت میں سبزیوں اور پھلوں کی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی تاہم کسی کے زخمی ہونے یا ہلاکت کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔کے مطابق عجمان پولیس کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل شیخ سلطان بن عبداللہ النوامی نے بتایا تھا کہ آگ پر 3 گھنٹوں بعد قابو پایا تھا اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے :عائشہ عمرناموراداکارہ عائشہ عمرنے کہا کہ محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بالوں سے لوگوں کی آمدنی کے بارے میں جاننا ممکنامریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیاہے کہ اب صرف بالوں سے یہ جاننا ممکن ہے کہ کسی شخص کی آمدنی کتنی ہے اور مستقبل قریب میں وہ کن بیماریوں کا سامنا ہوسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19Worldwide DeadlyVirus Deaths Infected Patients CoronaCrisis CoronavirusPandemic Iran USA Brazil Spain WHO realDonaldTrump MFA_China UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کا مالی سکینڈل جس کے جھٹکے ساری دنیا میں محسوس ہوئے - BBC News اردواربوں ڈالر کے ایک سکینڈل کی وجہ سے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کو 12 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ مقدمہ سنہ 2009 میں جب وہ ملک کے وزیر اعظم تھے ون ایم ڈی بی کے نام سے قائم ہونے والے سرکاری فنڈ میں خرد برد سے متعلق ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کے 365 روز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »