ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تفتان ریل ٹریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے متعلق قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ مکمل کر لی ہے۔

کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ تفتان ریل ٹریک سے، جسے ایک سو بارہ ارب روپے کی لاگت سے اپ گریڈ کیا جائے گا، پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور مسافروں کی آمدورفت میں اضافہ ہوگا۔

وفاقی وزیر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تیزی سے تعاون کو فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منظور کئے گئے ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا۔ ایرانی سفیر نے اقتصادی تعاون تنظیم کے تحت پاکستان، ایران اورترکی کے درمیان مال بردار ٹرین چلانے کے حوالے سے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ادھر وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعظم کو ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کے حوالہ سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشیداسلام آباد: (دنیا نیوز) ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تفتان ریل ٹریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے متعلق قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ مکمل کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیاشیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبرکراچی:متحدہ عرب امارات نےپاکستان میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئےگہری دلچسپی کااظہار کردیا،پاکستانی بندرگاہوں کے ترقیاتی منصوبے گفتگو کا محور رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد285,191ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا: شیخ رشیدسی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ pakistanstockexchange pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »